نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    تم لکھتے ہوئے رو پڑی اور میں پڑھ کر روپڑا تھا پاگل ۔۔ للللہ تمھیں گرم ہواؤں سے بھی محفوظ رکھے آمین ۔ اب اتنا نہ بولو کہ میں اترانے لگ جاؤں ۔۔ ہی ہی ہ ۔۔۔
  2. مغزل

    نمکین غزل : اک غولِ بیابان ہے گویا مرے آگے : محمد خلیل الرحمٰن

    کیا مزہ ہوتا اگر پتھر میں بھی ہوتا نمک ! اور وہ بھی خون کے آنسو سے روتا زار زار
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    بہنا میں تو خوشی کے مارے پھول کے کُپّہ ہونے لگا ہوں ۔۔:star: میری تو پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں غزل کو دھوپ کی تمازت سے بھی بچاؤں۔۔:worried: پر بندہ بشر ہوں ناں تو کوتاہی بھی ہوجاتی ہے یہ مان مجھے غزل نے دیا ہر ہرموقع پر کہ اس نے کمال فراخ دلی سے نظر اندازکی میری ہر ہر خطا۔۔:blushing: (ویسے یہ...
  4. مغزل

    تعارف میرا منظوم تعارف

    شکریہ ذیشان نصر صاحب چونکہ مراسلہ نفسِ مضمون میں ’’ تعارف‘‘ ہے سو یہاں امتزاجی حیثیت میں منتقل کردیا گیا ہے ۔۔۔ خیلی خوب روزباشید روز بخیر
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    م م م م میں ں بتاؤں ں ں غزل ؟ ؟ :laugh: عندلیب بہن ۔۔۔ کچھ بھی نہیں بنایا آج ۔۔ :angel: ( یہ ایسے ہی بول دے گی کہ خیالی پلاؤ بنایا تھا ہاہاہہا) غزل کی بھی طبیعت ٹھیک نہ تھی تو بازار سے منگوایا تھا حالانکہ مٹر گوشت ، دال ماش کا فل موڈ تھا اور غزل ضد بھی کرتی رہی کہ خود بنائے گی...
  6. مغزل

    لاجواب ہے غزل لاجواب اوے۔۔

    لاجواب ہے غزل لاجواب اوے۔۔
  7. مغزل

    اور یہ مورمیں خود ہوں ۔۔ ہی ہی ہی ہ۔۔

    اور یہ مورمیں خود ہوں ۔۔ ہی ہی ہی ہ۔۔
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    ہاہاہاہ ۔۔ میرا کوئی قصور نہیں ہے گڑیا اصل میں ایک تقریب کا سلسلہ ہے تو مہمانوں نے تو آنا ہی ہے ۔۔
  9. مغزل

    نمکین غزل : اک غولِ بیابان ہے گویا مرے آگے : محمد خلیل الرحمٰن

    کیا کہنے محمد خلیل الرحمٰن صاحب شیرینیء غزل میں نمکیات واہ یعنی دوہرے کیمیائی تعاملاتی مساوت :biggrin: تغزّل چاشنی اورتفننّ کی تُرشی دونوں ہی کمال ہیں ۔۔ ویسے یہ جوہی اور زیبا کیا توازن خوب ہے ۔۔ ڈھیروں دلی داد مبارکباد :biggrin:
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    لیجیے غزل بھی آگئی ہے سلام خود بخود پہنچ گیا ہے :angel: بھیّا جانی کی خدمتِ اقدس میں وعلیکم السلام علیک والیہ
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    السلام علیکم گڑیا رانی ۔ اللہ خیر کرے منے شاید ہرطرف یہی حال ہے میں اور آپ کی آپی بھی اسی حال میں ہیں ۔۔ نہ گئے دفتروں کو نہ کوئی کام کیا نہ آپ کی آپی بس دوا دارو میں دن گزر گیا۔۔، آج لیپ ٹاپ میرے ہتھے چڑھ گیا ہے تو میں حاضر ہوں ۔۔ اوپر سے ایک مہمان جاتا ہے تو دوسرا آجاتا ہے ۔۔ ابھی بھی مہمان...
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    سوری گڑیا مہمان آگئے تھے۔۔ اللہ کا کرم ہے منے ، بس مصروفیت نے گھیر رکھا ہے تمھاری آپی تو سر جھاڑ بس مہمانوں کی مہمانداری میں مصروف رہتی ہیں۔۔۔
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    جائیں سعود بھائی ( ابن سعید ) میں خفا آپ سے ۔۔ :cry2: اپنی بہن سے تو پوچھ لیتے ہیں طبیعت کیسی ہے اور میرا معلوم ہوکے بھی نہیں پوچھتے کہ میں کیسا ہوں ۔۔:brokenheart: ============== السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ مغزل اور غزل ( غ۔ن۔غ ) کی جانب سے سہ پہری سلام قبول کیجے ۔۔:blushing: کیسے ہیں سب...
  14. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کیا کہیں اور کیا سنائیں عشق میں تم کو خلیل ہم کبھی محمود ہوتے تھے ، مغزّل ہوگئے !! :angel:
  15. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    کوئی بہانہ نہیں کیا ناں میں نے ۔۔۔:biggrin: رات کچھ دیر ہوگئی تھی مجھے اس لیے کوئی بھی بہانہ نہیں (بدیہہ گوئی)
  16. مغزل

    مراحوالہ غزل ہے مرا وجود غزال ۔۔ اسی لیے تو مغزل ہے نامِ نامی مرا ۔۔۔ (م۔م۔مغل)

    مراحوالہ غزل ہے مرا وجود غزال ۔۔ اسی لیے تو مغزل ہے نامِ نامی مرا ۔۔۔ (م۔م۔مغل)
  17. مغزل

    مراحوالہ غزل ہے مرا وجود غزال اسی لیے تو مغزل ہے نامِ نامی مرا م۔م۔مغل

    مراحوالہ غزل ہے مرا وجود غزال اسی لیے تو مغزل ہے نامِ نامی مرا م۔م۔مغل
  18. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ’’ اچھا ہوا کہ تو نے فراموش کردیا ‘’ ورنہ خلیلِ یار بھی محمود تھا کبھی ۔۔۔
  19. مغزل

    وا ذرا باغ کا دروازہ کرو صبح بخیر ۔۔۔ رنگ و بُو سے سخنِ تازہ کرو صبح بخیر (8:25) صباح النور روز بخیر

    وا ذرا باغ کا دروازہ کرو صبح بخیر ۔۔۔ رنگ و بُو سے سخنِ تازہ کرو صبح بخیر (8:25) صباح النور روز بخیر
  20. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    جی شمشاد بھائی میں ضرور پوچھوں گا اور انشا اللہ آپ کو خبر بھی کروں گا۔۔ ابھی کچھ دفتری امور نمٹا کے حاضر ہوتا ہوں۔۔
Top