نتائج تلاش

  1. مغزل

    اپنے پسندیدہ صفحےپر نئی پوسٹ کس طرح کریں۔ مد د چاہیے

    ابن سعید بھائی کو منسلک کیے دیتا ہوں آپ کی رہنمائی ممکن ہوسکے گی ، نبیل بھائی اور شمشاد بھائی بھی متوجہ ہوں۔
  2. مغزل

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    وقار صاحب اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید آپ کی مراسلت سے جی خوش ہوا، شعر درست کردیا گیا ہے ( آپ تدوین کا بٹن دبا کر اپنا مراسلہ مدون کرسکتے ہیں) ، امید ہے آپ سے گفتگو کا شرف حاصل رہے گا۔مناسب خیال کیجے تو تعارف کی لڑی میں اپنا مفصل تعارف شامل کیجے تاکہ احباب آپ کے بارے میں جان سکیں ۔ کسی...
  3. مغزل

    بروس آل مائیٹی

    جیتی رہو سعدی غالب بہنا ۔۔ یہ لگاؤ اور عقیدت ہے غالب سے ۔ جی خوش ہوتا ہے آپ کے مراسلات پڑھ کر ۔۔ بہت دعائیں
  4. مغزل

    میل پاسورٹ بھول گیا ہوں۔

    آئی ٹی شعبہ کے حوالے سے نبیل بھائی ، ابن سعید بھائی معاون ثابت ہوسکتے ہیں میں تو بس شدھ بدھ ہی رکھتا ہوں ۔۔۔ منسلک کیے دیتا ہوں ۔۔ انشا اللہ آپ کا معاملہ حل ہوجائے گا۔
  5. مغزل

    تاسف ایک المناک سانحہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ صبح کوئی تین ماہ بعد ٹی وی کی شکل دیکھی اور یہ خبر چل رہی تھی ۔ دل اسی وقت سے رنجیدہ ہے خاندان کا خاندان اجڑ گیا اس سانحہ پر سوائے آنسوؤں کے پاس کچھ بھی نہیں ہے پرسہ دوں کہ صبر کا کہوں نہیں ہوتا صبر انسان کو اللہ نے بنایا ہی ایسا ہے کہ صبر ہوتے ہوتے ہوتا ہے ساجد بھائی...
  6. مغزل

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    ناگزیر وجوہات پر فی الوقت لڑی کو مقفل کیا جاتاہے ۔تاوقتیکہ لڑی کی قسمت کا فیصلہ نہ ہوجائے ۔۔۔ احباب سے گزارش ہے کہ شائستگی کو ملحوظِ خاطر رکھیں ۔ مدیر شعبہ
  7. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    میں غزل کے نثار ، مجھ پہ غزل ’’ جان ہے تو جہان ہے پیارے ‘‘ غزل ( غ۔ن۔غ ) تمھارے لیے ۔۔۔:blushing:
  8. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    گھر میں شادی کا ایک سلسلہ ہے اس لیے حاضری بہت کم ہے ۔ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی نذر۔۔۔:biggrin:
  9. مغزل

    منظوم : لالے کے پھول : از : محمد خلیل الرحمٰن

    گملے سمیت ماریے لالے پھول بھی گملی کا دھیان آگیا لالے کے ساتھ ساتھ بہت خوب خلیل صاحب واہ مزا آگیا:biggrin:
  10. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    فصیل عظیم آپ کی بھاوج ہے یہ غزل آپی کہیں کہ بٹیا کہیں آپ جو کہیں !!! لیکن یہ لفظِ یار ہے مردانہ صنف کا !!! سو اس لیے دعا کی طلب ہے دعا طلب
  11. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    جی شمشاد بھائی اور عائشہ گڑیا ، ضرور میرا سمیع بھائی سے رابطہ ہوا تو ضرور انشا اللہ ۔ اللہم آمین بجاہ النبی الکریم
  12. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    گڑیا میں نے ابھی اوپر مزید تفصیل بتائی ہے ۔ باقی انشا اللہ بعد میں ۔۔ کچھ جلدی میں ہوں ۔۔ معاف کرنا گڑیا رانی ۔۔
  13. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    شمشاد بھائی آپ کو بھی سی سی کیے دیتا ہوں ابھی ابھی فو ن پر بات ہوئی تو ( ابن سعید ) سعود بھائی کو میسج کیا ہے ۔۔ حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کا بایاں گردہ بس اٹھارہ فیصد کام کررہا ہے آپ اور شمشاد بھائی کی طرف سے بالخصوص پوچھا ہے ۔ نازنین بہن کے گھر میں نیٹ کا مسئلہ ہے کیبل وغیرہ کٹ گئے ہیں کسی...
  14. مغزل

    بیٹیاں بیٹیاں ہی ہوتی ہیں .. کائناتوں کی کائنات ہیں یہ ۔۔ م۔م۔مغل

    بیٹیاں بیٹیاں ہی ہوتی ہیں .. کائناتوں کی کائنات ہیں یہ ۔۔ م۔م۔مغل
  15. مغزل

    محفل کے رکن شین زاد، احمد فراز صاحب کے ہمراہ

    شکریہ محمد بلال اعظم صاحب سلامت رہیں ۔
  16. مغزل

    نمکین غزل : ہم گھر کی تباہی کا یہ ساماں نہ کریں گے : محمد خلیل الرحمٰن

    پیارے بھائی مجھ ناقص العقل کو خود کہاں مقدور کہ زحافات کو سمجھوں میں تو سردیوں میں لحافات کو ہی کل کائنات سمجھتا ہوں :biggrin: مذاق بر طرف میں محمد وارث صاحب کو زحمت دیتا ہوں کہ آپ کوکافی شافی اصلاحی حوالہ دیا جائے ، کہ اس معاملے میں تو بالکل کورا ہوں۔
  17. مغزل

    نمکین غزل : ہم گھر کی تباہی کا یہ ساماں نہ کریں گے : محمد خلیل الرحمٰن

    متلاشی بھائی ۔ بالکل درست تو ہے خلیل صاحب کا مصرع۔۔ اصل میں الف کا وصل ہے ’’ پر اسکا ‘‘ میں ۔۔ امید ہے آپ میری وضاحت کو مثبت لیں گے ۔۔ مجھ جہل مرتبت کو عروض کا علم تو نہیں مگر دل کہتا ہے کہ ’’ مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن ‘‘ کی بحر ہے اور کیا ہی مترنم بحر ہے یعنی پوری لہر میں ہے ۔۔ اگر آپ کے مطابق...
  18. مغزل

    اصلاحِ سخن : میں گریز پا ہوں، نقشِ پا بھی : محمد بلال اعظم

    بلال صاحب میں نے اسے ’’ اصلاحِ سخن کی لڑی ‘‘ میں سمو دیا ہے ، اصلاح کی غرض سے کلام یہاں شامل کیا جاتا ہے ۔ اساتذہ کی آمد کا انتظار آپ کے ساتھ ۔
  19. مغزل

    نمکین غزل : ہم گھر کی تباہی کا یہ ساماں نہ کریں گے : محمد خلیل الرحمٰن

    رسید حاضر بندہ غائب ۔۔۔ بشرطِ فرصت حاضر ہوتا ہوں سرکارِ من
  20. مغزل

    غزل : راتوں میں کھڑکیوں کو بجاتا تھا کون شخص : از : منصور آفاق

    رسید حاضر ہے قبلہ منصور صاحب بشرطِ فرصت حاضر ہوتا ہوں ۔۔روز باشید بخیر رو بخیر
Top