جو حکم بٹِّیا رانی :) :) ابھی تو ایک روز کے بعد (آج کا تقریباً گزر چکا :) ) آنے والی نشست، نثر پارے کی تیاری ہو رہی :) :) انشاء اللہ اس کے بعد ہم آرام سے جواب دیں گے بیٹے کو :) :)
جب ہم جیسے کند قلم طبع آزمائی کر رہے ہیں تو آپ سے خوش نویس پیچھے کیوں رہیں ؟؟
آپ کا نام ہم نے نیاض خاص میں درج کر لیا ہے۔ بس اب تیار رہیئے سلمان حمید بھیا ۔۔ :) :)
جزاک اللہ !! مجھے اسی کا تذبذب ہے ، کیوں کہ خمار صاحب کو خود جب یہ کلام پڑھتے سنا تو آواز کی خستہ حالی کی وجہ صحیح طرح سنائی نہیں دیا لیکن اپنا خیال بھی یہی تھا کہ کچھ تو گڑبڑ ہے۔ :)
تمام باتیں درست ! آپ کے توجہ دلانے پر غور کیا تو جن تصاویر پر کورل کا کام تھا وہ تو شامل ہی نہیں کیں :p
( آپ کی وجہ سے اب وہ تصاویر بھی شامل کر رہا ہوں تو بہت شکریہ برادرم ! :) :) )
ارے صاحب! ہمیں کیا معلوم تھا آپ بھی شوقین ہیں اس دنیا کے اور خطا معاف آئندہ ایسا نہیں ہو گا :) :) انشاء اللہ ...