پیارے آسی صاحب آپ نے پھر معذرت کا حرف استعمال کیا !! ،،، ہم کسی دن خفا ہو جائیں گے اور ماننا بھی کوئی نی پھر ،،، ہم آپ کے بچوں کی جگہ ہیں ، ہم ایسے الفاظ کے عہدے دار نہیں !! ۔۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے اب آپ کی اس حالیہ سوغات قلم سے بھی کتنا سیکھا نا ہم نے ۔۔ :) :)۔ استاد محترم! ہمارے مراسلوں میں...