آپ کی سب باتوں سے اتفاق ! ۔۔ ( مبتدی جو ہوا تو آنکھیں ہر وقت کھلی رکھنی پڑتی ہیں کہ کوئی سبق مل جائے! ) :) :)
لیکن آپ سے میں خفا ہوں اب ، آپ نے پھر جھجک کا اظہار کیا !! ۔۔۔ آپ کو کئی بار کہا کہ مجھے آپ کے تبصروں کی ضرورت ہے۔ میں نے ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے نا استاد محترم !! کیا آپ نہیں چاہتے کہ...