نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سنگھاڑے ! کھیت سے ۔۔۔۔ دسترخوان تک

    سنگھاڑے کے شائقین متوجہ ہوں۔ :)
  2. محمداحمد

    سنگھاڑے ! کھیت سے ۔۔۔۔ دسترخوان تک

    آج ہمارے محفلین جاپانی پھل کے دھاگے میں سنگھاڑے کو یاد کر رہے ہیں۔ سو ہم نے سوچا کہ سنگھاڑے کے متعلق یہ تفصیلی ویڈیو یہاں شئر کی جائے۔ تاکہ محفلین کو سنگھاڑوں کو ڈسکسانے کے لئے ایک الگ دھاگہ مل جائے۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    پھر ہمیں وہم ہوگا کہ شاید گاجروں سے فائدہ ہوا ہو۔ :) :)
  4. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    کوئی خاص طریقہ اسے کھانے کا؟ یا وہی اپنی دال روٹی کا اسٹائل؟ :) :) :)
  5. محمداحمد

    اس پھل کو کھانا معمول کا حصہ کیوں بنایا جائے۔۔۔۔۔

    جاپانی پھل :) کچھ معصوم لوگ اسے "ہم لوگ" بھی کہتے ہیں۔ مجھے بہت زیادہ پسند نہیں ہے۔ لیکن کھاتا ہوں۔ اگر ٹھیک سے پکے ہوئے ہوں تو کافی مزیدار بھی ہوتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھی منہ اکڑ بھی جاتا ہے اسے کھا کر۔ :) :)
  6. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    ہمیں کسی نے بتایا کہ گاجر کھانے سے نظریں خراب نہیں ہوتیں۔ جب ہم کچھ سنجیدہ ہوئے تو کہنے لگے کہ "کیا آپ نے کبھی خرگوش کو چشمہ لگائے ہوئے دیکھا ہے؟" :) :)
  7. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    خود سے محنت کرکے چھیلیں اور خود ہی کھائیں۔ :) :)
  8. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نصیر ترابی کے عکسِ فریادی پچھلے دنوں ختم کی۔ اب نصیر کوٹی کی لذتِ آزار پڑھنے کا ارادہ ہے۔
  9. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ کس قسم کی کتاب ہے۔ کچھ بتائیے۔
  10. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    بطخ کے بچے کو تیرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ بس ذرا پانی کے ریلے کے آنے کی دیر ہے۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    اب کچھ افاقہ ہے؟ میں نے کل کچھ مونگ پھلیاں کھائی تھیں۔ :) :)
  12. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    اس پر ایک لطیفہ یاد آ گیا۔ پہلے زمانے کی بات ہے کہ کسی گاؤں میں دو انتہائی کاہل بھائی رہا کرتے تھے۔ ایک روز گاؤں میں آگ لگ گئی۔ دونوں بھائیوں نے کھڑکی سے دیکھا کہ گاؤں میں آگ لگ گئی ہے۔ اور لوگ پریشانی کے عالم میں ادھر سے اُدھر جا آ رہے ہیں۔ کوئی اپنا سامان لے کر دوڑ رہا ہے تو کوئی بچوں کو لے...
  13. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    ہاہاہاہا اس ایک سبزی کو چھوڑ کر جو آپ نے تجویز کی ہے۔ باقی کوئی بھی سبزی کھا لوں گا۔ ویسے کھا تو یہ بھی لیتا ہوں۔ کچی مولی میں البتہ بہت شوق سے کھاتا ہوں۔ :)
  14. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    جی! :) بالکل! یہ تو ہے۔ اچھوں اچھوں کا پتہ پانی ہو جاتا ہے۔ :) :) یہ بات درست ہے۔ :) بچے تو پودوں کی طرح ہوتے ہیں۔ جب وہ درخت بن جائیں تو پھر لچک نہیں رہتی۔ :)
  15. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    خالی سبزیاں کھانا ہی تو کمال ہے۔ :) :) :) گوشت کے فلیور میں لتھڑی سبزیاں تو کافی لوگ کھا لیتے ہیں۔ :)
Top