نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    واہ بھئی کیا خوب ہے ۔۔۔فاخر بھائی فاخر بھائی ہیں ۔۔
  2. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    ۔۔کاش یہ مقام بھی آئے۔اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔ :)
  3. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    بھیا۔۔۔مشکور ہوں آپ کے مشوروں کا ۔۔مگر گانوں اور میوزک سے تو میں تائب ہوں ۔۔۔
  4. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    اب تو آپ کا ہوا قبلہ ۔ ۔ ۔ :)
  5. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    بہت شکریہ محترم۔۔۔اتنے شور شرابے میں آپ نے سن لیا یہ بھی میرا ایک اعزاز رہا ۔۔۔مشورے پر عمل کر کے دوبارہ کوشش کرونگا۔ ۔ ۔
  6. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    بہت شکریہ خلیل بھائی ۔۔۔آپ نے خوب نثری بنت کی اس کی۔۔بس تھوڑی غلطی ہو گئی مجھ سے ، آپ کا ذکر ٹیگ کر کے کرنا چاہیے تھا ۔۔۔ :)
  7. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    عمدہ۔ ۔ ۔ ۔ یقینآ آپ کا الٹ ہمارے سیدھے سے بہت بہتر ہے ۔۔ بس تھوڑا سا اگر مصرعہ اوپر نیچے کر دیں تو مزا اور دوبالا ہو جائے ۔ ۔ ۔ ؟
  8. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    بہتر ۔ ۔ ۔ کوشش کرتا ہوں ۔ ۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    واہ ۔۔۔آپ احباب تو کوئی کونپل چھوڑنے پر بھی تیار نہیں ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    ہاں ۔۔آجاؤ ہواؤں آجاؤ۔۔میری ڈالی پر کچھ پتے رہ گئے ہیں ۔ ۔ ۔ :unsure:
  11. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    ارے وہ برتن بڑھانے والا نہیں وہ بڑھانا مطلب "انکریز" والا بڑھانا۔۔
  12. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    نہیں اور تقویت سی محسوس ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔
  13. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    قسم سے آپ کی ساری باتیں سمجھ آگئیں سوائے اس مراسلے کے اور وہ عبقری والے مراسلے کے ۔ ۔ ۔
  14. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    ایسا نہ کہیں وارث بھائی اپنی جاندار آواز میں کچھ تو گلشن کا کاروبار بڑھا دیں ۔ ۔ ۔
  15. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    ہم پاس ہونے کے لیے ہی یہ برداشت کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ان کے کچوکے سہہ لیے تو فاخر بھائی کے چاپڑ زیادہ تکلیف نہیں دینگے۔ ۔ ۔
  16. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    نہیں نہیں ابھی اس درجے کہاں پہنچا۔ ۔ ۔ ۔ :LOL::LOL:
  17. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    اس کا پہلا مصرعہ وہ نہیں ہے کیا "گرتے ہیں شہہ سوار ہی میدانِ جنگ میں "؟
  18. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    آپ ہمارے دوستانہ ریٹنگ کو سچ مچ دوستانہ مت سمجھیے گا یہ ہمارا جب دل خون ہوتا ہے تو ہم اس کا استعمال کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ :weep:
  19. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    پتہ نہیں کیوں۔۔۔حوصلہ شکنی نہیں ہو رہی ۔۔:)
Top