حضرت سید محمد حسینی خواجہ بندہ نواز گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
جب تک تمہیں محبت کی چنگاری اور معرفت الہی کی سرخ گندھک نہ ملے گی تمہارے وجود کا تانبا کبھی سونا نہیں بن سکتا۔
-
حاصلِ عشقش سہ سخن بیش نیست
سوختم و سوختم و سوختم
عشق کا حاصل تین باتوں کے علاوہ کچھ نہیں ، جل گیا ، جل گیا ،...