جناب ڈاکٹر خواجہ عابد نظامی لکھتے ہیں:
غلام دستگیر (علیہ الرحمۃ) کی تحقیق کے مطابق حضرت قطب العام حضرت عبد الجلیل 880 ھ بمطابق 1475ء کے قریب لاہور تشریف لائے۔ یہ سلطان بہلول لودھی کا زمانہ تھا۔ سلطان کو ان دنوں راجہ سین پال سلہریہ کی بغاوت نے فکر مند کر رکھا تھا۔ سلہریہ ریاست اس وقت اس رقبہ پر...