نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    رواداری مابین شیعہ و سنی ؛ چند واقعات

    خواجہ قمر الدین سیالوی اور ایک سید صاحب ایک دفعہ ایک سید صاحب جو اعتقادا شیعہ تھے اور دق کے مرض میں مبتلا ، خود کمانے سے مکمل طور پر معذور تھے اور گھر میں دوسرا کوئی شخص بھی اس بوجھ کو اٹھانے کے قابل نہ تھا۔ ان کا ایک چھوٹا سا بچہ تھا اور بیوی اور بچیاں بھی۔ اپنے مسلک کے لینڈ لارڈ سادات کے پاس...
  2. الف نظامی

    اختلاف اور مخالفت

    السلام علیکم معلوم یہ کرنا ہے کہ اختلاف اور مخالفت میں کیا فرق ہے؟
  3. الف نظامی

    کینہ اور بغض

    اونٹ کو کینہ پرور جانور کیوں کہتے ہیں؟
  4. الف نظامی

    شجر کاری مہم 2020ء

    دس لاکھ رضاکاروں کی یہ تعداد کنفرم ہے؟
  5. الف نظامی

    شجر کاری مہم 2020ء

    پاکستان کا قابل فخر ماحول دوست رضاکار رفیق سومرو اپنا قومی فرض نبھاتے ہوئے اور وزیراعظم صاحب کی کال کو لبیک کہتے ہوئے پودے لگاتے ہوئے
  6. الف نظامی

    شجر کاری مہم 2020ء

    18 مارچ 2013 کی ایک خواہش جو اب کسی حد تک تکمیل کی طرف جا رہی ہے کیا یہ ممکن ہے؟ اگر پاکستان تحریک انصاف دس لاکھ تبدیلی رضا کار بنانے میں کامیاب ہو جائے اور ہر تبدیلی رضا کار ماہانہ ایک درخت لگائے تو ایک سال میں ایک کروڑ بیس لاکھ درخت لگائے جا سکتے ہیں تبدیلی مثبت عمل کی تکرار سے جنم لیتی ہے...
  7. الف نظامی

    شجر کاری مہم 2020ء

    7 ستمبر 2012 جاوید چوہدری کے کالم سے اقتباس: میں سمجھتا ہوں اگر عمران خان اس قوم کو قطار بنانے کا طریقہ سکھا دیں ، یہ اپنی پارٹی کے کارکنوں کو قائل کر لیں ، ہمارا ہر کارکن قطار میں کھڑا ہوگا خواہ یہ قطار ایک آدمی پر ہی مشتمل کیوں نہ ہو اور ہم بارشوں اور بہار کے موسم میں پورے ملک میں کروڑوں پودے...
  8. الف نظامی

    شجر کاری مہم 2020ء

    سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹائيگر فورس شجر کاری مہم کی قيادت کرے گی۔ سال 2023 تک 10 ارب درخت لگانا ہمارا ہدف ہے۔ موسمياتی تبديليوں سے نمٹنے کيلئے شجر کاری مہم اہم ہے۔ انہوں نے دیگر مکاتب فکر سے بھی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تمام اراکین پارلیمنٹ، وزراء، وزرائے اعلیٰ...
  9. الف نظامی

    شجر کاری مہم 2020ء

    پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینرا نے وزیراعظم عمران خان کی شجر کاری مہم میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ میں کل شجر کاری کی...
  10. الف نظامی

    شجر کاری مہم 2020ء

    ملک میں پہلی بار شجر کاری مہم کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا، وزیر اعظم ٹائیگر فورس ایپ میں گرین سیلفی فیچر کی منظوری دے چکے ہیں، ایپ میں جیو ٹیگنگ کی خصوصی سہولت بھی متعارف کروا دی گئی ہے۔ اس ایپ سے پودوں کی لائیو لوکیشن اور تعداد معلوم کی جا سکتی ہے، پودا لگانے والا رضا کار...
  11. الف نظامی

    شجر کاری مہم 2020ء

    (09 اگست 2020) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت میں پودا لگا کر شجر کاری مہم 2020ء کا افتتاح کردیا۔ اسلام آباد میں ملک گیر شجرکاری مہم 2020ء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان دنیا میں موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے ممالک میں سرفہرست ہے۔ جنگلات اور درخت...
  12. الف نظامی

    کینہ اور بغض

    کینہ کی ڈیفی نیش میں بدلے کا عنصر ملتا ہے ، کیا بغض کی ڈیفی نیش میں بھی بدلے کا عنصر شامل ہے؟ جو لوگ اللہ کی راہ پر چلنے اور اللہ کی دوستی WIN کرنے میں INTERESTED ہیں ، ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ دس کثافتوں کے نام کاغذ پر لکھ کر انہیں اپنی زندگی سے بتدریج ختم کرنا شروع کر دیں۔ سب سے پہلے کینہ کو...
  13. الف نظامی

    کینہ اور بغض

    سنا ہے کہ کینہ اور بغض دو علیحدہ جانور ہیں۔
  14. الف نظامی

    کینہ اور بغض

    السلام علیکم معلوم یہ کرنا ہے کہ کینہ اور بغض میں کیا فرق ہے؟
  15. الف نظامی

    "فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ"

    02 فروری ، 2020 وزارت خزانہ کے ڈیٹ پالیسی اسٹیٹمنٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ 15ماہ کے عرصے میں پاکستان کے سرکاری قرض و واجبات میں 40فیصد اضافہ ہو گیا ہے جو بڑے پیمانے پر قرضوں کے حصول کی حد سے تجاوز اور فسکل ریسپانسبلٹی اینڈ ڈیٹ لمیٹیشن ایکٹ (ایف آر ڈی ایل ایکٹ) کی خلاف ورزی ہے۔
  16. الف نظامی

    میں نے ساری کشتیاں جلادیں اب پیچھے مڑکرنہیں دیکھنا، وزیراعظم

    رہی سہی کشتیاں سیالکوٹ کو گوادر بنا کر اس کے ساحل پر جلائی جائیں گی.
  17. الف نظامی

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    ہر لفظ کے ممکنہ بائی گرامز کی فہرست بنا لیجیے پھر شعر میں ان الفاظ کے بائی گرام کا فہرست سے تقابل کر لیں بائی گرامز کی فہرست کے لیے مناسب یہ ہے کہ اردو شعروں کی کولیکشن (کارپس) کو پراسیس کر کے بائی گرامز کی فہرست بنا لی جائے۔
Top