میں اس وقت تبھی نہیں بولا کہ گُڑیا ابھی نالاں ہے کسی بات پر تو بعد میں بات کریں گے ، :) :)
خیر ہو ، پریشان نہیں ہونا ! انسان ہیں نا ہم تو اس خاکی پتلے کے احساسات ہر وقت یکساں نہیں رہتے۔
اور ہاں آپ کی بات درست ہے کہ کسی کی بھی ذات پر ہتک آمیز مزاح آرائی اچھی بات نہیں۔ پر گُڑیا ، ایک تاکید کروں گا...