محترم س ن مخمور کی پر جمال تحریر کے بعد بہت اشتیاق کے ساتھ دعوت دینا چاہوں گا میرے بہت ہی دُلارے بھائی محترم نیرنگ خیال کو کہ وہ آئیں اور ہم سب کو اپنے با کمال قلم کی کرامات سے نوازیں۔
بالکل فلک بھائی ، بس کیا ہے کہ میں نے آج رات کے لیئے فیصلہ اٹھا رکھا تھا ۔۔۔ کچھ ناموں کو میں احتراماً آخر میں بلانا چاہتا تھا اور نین بھیا بھی انہی میں ہیں :) :)