نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    ناصر بھائی اس قول سے مرادد تو مزاح کی زرہ بکتر سے تشبیہ ہے یعنی وہ (ہم سب) جب مزید گھاؤ سے بچنا...

    ناصر بھائی اس قول سے مرادد تو مزاح کی زرہ بکتر سے تشبیہ ہے یعنی وہ (ہم سب) جب مزید گھاؤ سے بچنا چاہتے ہیں تو مزاح کی زرہ بکتر پہن لیتے ہیں ۔۔۔۔ اللہ بہتر جانتا ہے کیوں کہ یوسفی صاحب کے قلم کی شرح بیان کرنی آسان نہ ہے :)
  2. سید فصیح احمد

    زبیر بھائی ۔۔۔ کچھ باتیں قوت قلم کی گرفت سے بالاتر ہوتی ہیں ! :) ۔۔۔ لیکن کچھ نیا لکھنے میں...

    زبیر بھائی ۔۔۔ کچھ باتیں قوت قلم کی گرفت سے بالاتر ہوتی ہیں ! :) ۔۔۔ لیکن کچھ نیا لکھنے میں مصروف ہوں مکمل ہوا تو شریک کروں گا انشاء اللہ !
  3. سید فصیح احمد

    @سیف بھائی ، آج میری امی سے بات ہوئی اب میں بہت خوش ہوں :)

    @سیف بھائی ، آج میری امی سے بات ہوئی اب میں بہت خوش ہوں :)
  4. سید فصیح احمد

    جی استاد محترم ! حق ہے !

    جی استاد محترم ! حق ہے !
  5. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    یہ تھے محترم حاتم راجپوت صاحب جن کی تحریر نے محفل کو تازگی بخشی ، اب میں مدعو کرتا ہوں محترم عاطف بٹ صاحب کو وہ آئیں اور محفل میں اپنے کلام کی خوشبو بکھیر دیں،
  6. سید فصیح احمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ہمارے پیارے و دُلارے فاتح بھائی ، میں آپ کی تعریف میں پُل باندھنے میں تاخیر سے حاضر ہو رہا ہوں ، در گزر کی جیئے گا ! مگر بھائی جان کیا لکھتے ہیں آپ! کمال ہے صاحب ! ،،،، ہوش ربا ! ۔۔۔۔ میں شاعری کی باریکیوں سے واقف نہیں مگر قسم ہے قبلہ کہ جواب نہیں آپ کا !! ۔۔۔۔۔ حیراں و ششدر ہوں بھیا ۔۔۔ :)...
  7. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    یہ تھے محفل کی رونق ، عزیز دوست و برادر نیرنگ خیال جو اپنے شناختی اسم کا ہو بہو خاکہ سینچ کر فضا خوشگوار کر گئے، اب میں دعوت دینا چاہوں گا میرے محترم دوست ، پیارے بھائی جناب حاتم راجپوت صاحب کو کہ تشریف لائیں اور ہمیں اپنے دل نشیں جواہرِ قلم سے نوازیں۔
  8. سید فصیح احمد

    شیف (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    ہنسی ہنسی میں کچھ بہت گہرے سبق ملے ! ۔۔۔۔۔۔ ممنون ہوں کہ بھائی نے ایسا گوہر شریک محفل کیا ، بلا شبہ آپ کا قلم محفل کی جان ہے :) :) :)
  9. سید فصیح احمد

    سو کا نوٹ

    کمال ہے! کئی سوچوں میں گم کر دیا آپ کے قلم نے ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا برادر محترم :)
  10. سید فصیح احمد

    شیف (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    زیک بھیا !! ۔۔۔ :unsure: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p :) :)
  11. سید فصیح احمد

    بہترین !!

    بہترین !!
  12. سید فصیح احمد

    اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین (دستور)

    کاش ایسا ہو جائے (آمین!) ۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا !!
  13. سید فصیح احمد

    سرائیوو میں ماہِ رمضان کی رونقیں

    ہمیشہ کی طرح ایک اور نایاب شراکت ،،، خیر ہو حسان خان بھائی :) :)
  14. سید فصیح احمد

    شیف (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    پڑھی نہیں تبصرہ کچھ دیر تک ۔۔۔ :) :)
  15. سید فصیح احمد

    منہ کے بل ! ۔۔۔۔۔ اس کے بعد ؟؟ :پی

    منہ کے بل ! ۔۔۔۔۔ اس کے بعد ؟؟ :پی
  16. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    ارے آپ سے یاروں کے لیئے وقت ہی وقت ہے ، اور ابھی آخری مرحلہ چل رہا ہے تو آپ اپنی تحریر یہاں رسید کر دیں اس کے بعد مجھے بتا دی جیئے گا تا کہ آپ کو مدعو کیا جا سکے :) آج شام ہی یہ کام ہو جائے تو کمال ہو :) :)
  17. سید فصیح احمد

    زیک بھائی ایسے کچھ ہی تو اصل درد سر ہیں ، تخریب کاری کا تو بس بہانہ چاہیئے !! ۔۔۔۔ خدا ! پر...

    زیک بھائی ایسے کچھ ہی تو اصل درد سر ہیں ، تخریب کاری کا تو بس بہانہ چاہیئے !! ۔۔۔۔ خدا ! پر اعتراض !! ۔۔۔ حد ہے ویسے !!
  18. سید فصیح احمد

    اچھا شعر ! ۔۔۔ شائد محمد محمود احمد صاحب کا ہے !

    اچھا شعر ! ۔۔۔ شائد محمد محمود احمد صاحب کا ہے !
  19. سید فصیح احمد

    زیک بھائی سمجھ نہیں آئی !!

    زیک بھائی سمجھ نہیں آئی !!
  20. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    صبر اس محفل کا پہلا سبق ہوتا ہے نا بھائی تو فکر نہ کریں :) ، اور انکساری اچھا اسلوب ہے مگر میرے لیئے آپ کا نام بہت معتبر ہے :) :)
Top