میں نے یہاں اپنا مضمون پیسٹ کرنا چاہا لیکن ایک تو اس میں تصویروں کی شکل میں ڈالا گیا مواد نظر نہیں آ رہا تھا دوسرے بعد میں error بھی بتایا کہ مضمون بہت لمبا ہے اسے چھوٹا کریں
میں مضمون کی پی ڈی ایف بنا کر یہاں ڈالنے کی کوشش بھی کر رہا ہوں لیکن سمجھ نہیں آ رہی
اس سلسلے میں مدد درکار ہے