نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    مجھے پتہ تھا آپ نے آتے ہی وکالت کا جھنڈا سنبھالنا ہے ۔۔۔۔:rolleyes:
  2. اکمل زیدی

    چوبیس ذالحجہ :تمام عالم اسلام کو عید مباہلہ مبارک- اسلام کی حقانیت اور عظمت و برتری کی عظیم...

    چوبیس ذالحجہ :تمام عالم اسلام کو عید مباہلہ مبارک- اسلام کی حقانیت اور عظمت و برتری کی عظیم الشان فتع مبارک۔
  3. اکمل زیدی

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    جی بھیا میں نے گرہ میں باندھ لیا ۔۔مشورہ ۔۔۔:D
  4. اکمل زیدی

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    جی جی ۔۔۔:unsure:
  5. اکمل زیدی

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    سچ میں ایسا ہی ہے ۔۔۔ :LOL:
  6. اکمل زیدی

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    :) مگر آپا ہم نے بھی تو مصرع تبدیل کر کے پڑھا تھا۔۔۔تو موقع محل کے حساب سے تبدیلی بھی کرنا پڑے گی۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    اس کا مطلب ہے اب آئندہ آنے والے 986 سال میں یہ امید نہ رکھیں۔۔۔۔:LOL:
  8. اکمل زیدی

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    روؤف بھائی معذرت میں آپ کو کر ہی رہا تھا مگر کافی سارے روؤف نظر آئے اس میں سمجھ نہیں آیا ۔۔
  9. اکمل زیدی

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    کل شام کا ذکر ہے.. آفس سے چھٹی ہوئی ہم نے کام سے ایک جگہ جانا تھا بیگم کو فون کیا کہ تھوڑا دیر سے آئینگے بیگم نے تپے ہوئے لہجے میں کہا آپ کو آج ہی کام پڑنا تھا اج رات کو جانا ہے ۔۔۔رات کو محضر (اُنکی بھتیجی) کی سالگرہ تھی یہ ہمیں بھی معلوم تھا مگر ہمارا کام زیادہ اہم تھا جواب دیا کہ ہم ڈائیریکٹ...
  10. اکمل زیدی

    کروناوائرس ویکسین

    غیر ممکن ہے یہ گتھی سلجھے۔۔۔۔۔۔ :unsure:
  11. اکمل زیدی

    کروناوائرس ویکسین

    درست فرمایا قبلہ آپ نے ۔۔۔مگر بس جب دل ہی نہ مانے تو وہ کروڑوں نہیں اپنے مطلب کا ایک ہی دیکھتا ہے ۔۔۔:D
  12. اکمل زیدی

    کروناوائرس ویکسین

    انہیں ڈوز کی نہیں ڈز ڈز کی ضرورت ہے ۔۔۔۔:cautious:
  13. اکمل زیدی

    کروناوائرس ویکسین

    ارے ان کا تو یاد ہی نہیں رہا ۔۔ہاں فاخر بھائی آجاؤں کیا ۔۔۔کچھ ہو جائے تو ایمنولینس اور گھر پہنچانے کا بندوبست کر دیجیے گا ۔۔۔:-(
  14. اکمل زیدی

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ارے ہم تو خود آپ سے سیکھ رہے ہیں کیا ہمہ جہت کوالیٹیز پائی ہیں آ پ نے ۔۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔
  15. اکمل زیدی

    کروناوائرس ویکسین

    پوری تفصیل تو نہیں پتہ مگر ویکسین کے بعد ہی ہوا یہ سب اب کیا پتہ شاید کوئی اور وجہ بھی رہی ہو۔۔۔آپ گائیڈ کریں اگر پہلے سے کوئی اور اینٹیجن موجود ہو تو نقصان تو نہیں ہو گا لگوانے میں۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ماشاءاللہ ۔۔ماشاءاللہ۔۔۔بہت اچھی مصروفیات ڈھونڈیں آ پ نے ۔۔۔اللہ قبول کرے اور توفیقات میں اضافہ فرمائے۔۔۔باقی ہم بالکل سیٹ شکر الحمد للہ۔۔۔آتی جاتی رہا کریں بہت اچھے اضافے ہوئے ہیں یہاں۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    کروناوائرس ویکسین

    ذیشان بھائی سچ میں ڈر لگ رہا ہے۔۔۔کل ایکسپو میں بھی ایک بندہ مر گیا حالانکہ باقی سب بھی لگوا رہے ہیں باس کا الگ پریشر ہے مگر اپنی حالت دگرگوں ہے۔۔۔
  18. اکمل زیدی

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ اٹھارواں صفحہ چل رہا ہے شروع سے نہیں پڑھا ۔۔پڑھنے کی کوشش کرونگا ۔۔۔مگر آپ تو سچی متاثر کیے دے رہی ہیں۔۔۔:rolleyes:
  19. اکمل زیدی

    ہیں کہاں آ پ محترمہ۔۔۔

    ہیں کہاں آ پ محترمہ۔۔۔
Top