آپ ہر سال ایک سادہ ڈائری محمد عبدالرؤوف بھائی کو بھجوا دیا کریں۔ بھائی خود زورِ تخیل و تصور استعمال کرتے ہوئے آپ کے شب و روز ڈائری میں رقم کر دیا کریں گے۔
کچھ عرصے بعد خود نوشت کے لئے اچھا خاصا مواد جمع ہو جائے گا۔ :)
دبئی: میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کا فون ہیک نہ کیا جائے تو وہ واٹس ایپ کے علاوہ کوئی بھی میسیجنگ ایپ استعمال کریں۔
پیول ڈیوروف نے گزشتہ ہفتے واٹس ایپ کی جانب سے کی جانے والی سیکیورٹی نشاندہی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ نقص ہیکر کو کسی بھی...