شاعری جو بھی کر رہا ہے وہ شاعر ہے چاہے مرد ہو یا عورت ۔ اسے شاعر ہی کہنا چاہیے ۔ اسی طرح کے الفاظ ہیں استاد اور دوست۔ 'یونیورسٹیوں کی استادیں' اور 'میری دوست' وغیرہ جیسی تراکیب آپ نے پڑھی یا سنی ہوں گی ۔ اور ڈاکٹر عافیہ وغیرہ
باقی ' فرماتی 'یا 'میری' جیسے الفاظ کا استعمال اردو کے موجودہ ڈھانچے...