سبزہ پوش پہاڑ ہوتے ہیں اور کوئی فرد ٹاٹ پوش بھی ہو سکتا ہے
اوپر دی گئی تمام تراکیب کسی نہ کسی فرد نے پہلی بار استعمال کی تھی یعنی گھڑی تھیں یا ایجاد کی تھیں
اردو میں مستعمل تراکیب تک ہی محدود رہا جائے تو بہتر رہے گا
زندہ زبان میں نئی نئی تراکیب اور الفاظ بنتے رہتے ہیں اور کچھ متروک بھی ہو...