اب تولوگ ہمیں بابا سمجھ کر ہمارے ساتھ نشست کے تمنائی نظر آتے ہیں حالانکہ ہم نشست سے زیادہ برخاست کی طرف مائل نظر آتے ہیں۔ :) :) :)
ویسے یہ بابا یحیٰ وہی ہیں جن کی کچھ کتابیں ہمارے ہاں مشہور ہیں؟
اب ایک آدھ شعر کی اجازت تو ہمیں بھی ملنی چاہیے۔
ورنہ لوگ ہماری غزل کو بچوں کی نظم سمجھنا نہ...