کسی پراڈکٹ کی مشہوری کے لیے جعلی ریویوز خرید کیے جاتے ہیں بعینہ اسی طرح یہاں یورپی یونین سے مرعوب کرنے والے تبصرے خرید کیے جاتے ہیں۔
پاکستان ایک خودمختار ایٹمی ملک ہے اور اپنے فیصلوں کے لیے کسی کی ڈکٹیشن پر یقین نہیں رکھتا۔ دنیا کے معاملات میں امن و سلامتی اور اکنامک گروتھ کے لیے پاکستان کی رائے...