بھارت میں امتیازی سلوک کے باوجود مسلمان انسانیت کی خدمت میں آگے ہیں، بھوپال کے مسلمان ڈرائیور نے اپنے رکشہ کو ہی ایمبولینس بنا لیا، مریضوں کو مفت اسپتال منتقل کرنے لگا۔
ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کے مسلمان ڈرائیور کی سوشل میڈیا پر خوب دھوم ہے، جاوید خان نے مشکل کی گھڑی میں رکشہ کو...
ایک تجربہ کریں
اگر آپ کو اینگزائٹی ، ڈپریشن ہے تو کم از کم ۳۰۰ بار "یا سلام" کی تسبیح کر کے دیکھیے اور معلوم کیجیے کہ آپ کے مزاج میں بہتری آتی ہے یا نہیں؟
قرآن میں رحیم الغفور ایک بار آیا ہے:
يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِي الْأَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمَا يَنزِلُ مِنَ السَّمَاءِ وَمَا يَعْرُجُ فِيهَا ۚ وَهُوَ الرَّحِيمُ الْغَفُورُ (34:2﴾
جب کہ غفور الرحیم یا غفورا رحیما متعدد بار آیا ہے۔
دنیائے آشتی کی پھبن، مجتبیٰ حَسنؑ
لختِ جگر نبیؐ کا تو پیارا علیؑ کا ہے
(سید نصیر الدین نصیر)
-
رہے خلیفہِ پنجم وہ چھ مہینے تک
علیؑ کے بعد حسن کو مِلی یہ "جائے حسن"
(سید نصیر الدین نصیر)