نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یعنی اب تک یہ "خدمت" "فی سبیل اللہ" ہوتی رہی ہے۔ :thinking:
  2. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    اور یہ کہ آپ چائے نہ پیئیں، سموسے، پکوڑے نہ کھائیں حتیٰ کہ کچھ بھی کھانے پینے سے ہاتھ اُٹھا لیں تب بھی ہمیں کسی قسم کا اعتراض نہیں ہوگا۔ :)
  3. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    بجا فرما رہے ہیں عمران بھائی آپ! ہم نے ازراہِ مذاق کہا تھا۔ہمارے جملے سے کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم واقعی ایسا سمجھتے ہیں۔ اگر آپ سمیت کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔
  4. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    واہ واہ! اتنے مزے سے معافی مانگی جا رہی ہیں۔ :waiting: وہاں ہمیں صرف منہ پھٹ ہونے کی ایکٹنگ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے۔ یہاں دفتر کے دفتر رقم کرکے رسمی جملوں پر ٹرخایا جا رہا ہے۔ :) :) :) تفنن برطرف، دل آزاری کی ہرگز کوئی بات نہیں ہے۔ ❤️ کہ اب تو عادت سی ہو گئی ہے۔ 😭
  5. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ مدعی لاکھ بُرا چاہے تو کیا ہوتا ہے۔۔ :) :) یا بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا۔ :) آپ فکر نہ کریں۔ میں کمیٹی ڈالنے کا سوچ رہا ہوں۔ :thinking: پھر تو آپ کے وارے نیارے ہو ہی جائیں گے۔ :) :)
  6. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    ویسے ہم لوگ گندے مندے کو گندے سندے کہتے ہیں۔ تاہم نام بدلنے سے کیفیت بدلنے کا امکان نہیں ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    پہلے تو ہم چائے نہ پینے والوں کو دیکھ کر ہی حیران ہوتے تھے۔ لیکن اب بیگم صاحبہ کی زیارت تو روز ہی ہوتی ہے۔ اس لئے حیران ہونا چھوڑ دیا ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    بھائی! صفائی پسندی اور صحت کا خیال رکھتے ہوئے بھی سموسے پکوڑے کھائے جا سکتے ہیں۔ :) :) :)
  9. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    یہ غصہ نہیں، غیر سنجیدگی کا مظاہرہ تھا۔ :) ویسے ایسے بہت کم لوگ (سچے پاکستانی) ہوتے ہیں جو سموسے وغیرہ کی جانب رغبت ہی نہ رکھتے ہوں۔
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    اب ایک معاملہ یہ بھی ہے کہ ہر ٹیسٹ ورلڈ چیمپئن شپ کا حصہ ہوتا ہے۔ اور میچ کو نتیجہ خیز بنانا اور جیتنا اب پہلے سے زیادہ اہم ہے۔
  11. محمداحمد

    ماسٹر

    سبحان اللہ سبحان اللہ ! بہت پر لطف اور جاندار تحریر ہے۔ حیرت ہے کہ اس پر میرا تبصرہ نہیں ہے۔ ماشاء اللہ! اب تو آپ کی تحریروں کو ہی ترس گئے ہیں ۔ کچھ خدا کا خوف کریں اور قارئین پر ظلم بند کریں۔ :) :)
  12. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب؟
  13. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    اور جگہ دل میں ہونی چاہیے ۔ :)
  14. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    بالکل! یہ بھی ہے۔ اگر وہ ایک یوٹیوبر ہیں تو اس کے پیچھے مصلحت ہو سکتی ہے۔ جیسا کہ فہیم بھائی نے بتایا۔ :) یعنی آپ کو تو براہِ راست ہٹ کیا ہے ڈاکٹر صاحب نے۔ :)
  15. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    سرسوں کا تیل اچھا ہوتا ہے۔ اور اس میں سبزیاں بھی بہت اچھی بنتی ہیں۔ یہ نہیں معلوم کہ اس میں کولیسٹرول والا معاملہ ہے یا نہیں؟
  16. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    :daydreaming: :thinking: :worried: اگر میں منہ پھٹ ہوتا تو جھٹ سے آپ کو بد ذوق کہہ دیتا۔ لیکن شکر کریں کہ میں منہ پھٹ نہیں ہوں۔ :) :) :)
  17. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    آپ ہر ہفتے نصف سموسہ کھا لیا کریں ۔ اس سے آپ کو یہ یاد نہیں رکھنا پڑے گا کہ اس ہفتے سموسہ کھانا ہے یا نہیں؟ :) :) :) واقعی! احتیاط بہتر ہے۔ وہ کہتے ہیں نا کہ احتیاط افسوس سے بہتر ہے۔ دراصل کل میں نے جنگ نیوز میں ایک آرٹیکل دیکھا جس میں اس ویڈیو کے جواب میں ٹوئیٹر پر آنے والے کم و بیش...
  18. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    جہاں تک صفائی ستھرائی اور معیار کی بات ہے تو باہر کے سموسے واقعی نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ لیکن کیلوریز وغیرہ کے معاملے میں گھر کے اور باہر کے سموسے کم و بیش ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔
  19. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    فکر نہ کریں، آپ کی طرف سے میں نے کچوری کو ووٹ دے دیا ہے۔ :)
Top