ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

محمد عمر

لائبریرین
صاحب آپ کو وہاں سے جو کتاب چاہیے حکم کریں۔۔ مل جائے گی۔۔۔
عاصم حسنین شاہین میرے خیال میں یہ طریقہ بہتر ہے کہ ہم ایک فہرست بنا لیں ان کتب کی جو کہ وہاں سے حاصل کرنی ہے، اور ایک مرتبہ حاصل کر کے تمام احباب کے لیے شیئر کر دی جائیں۔ ریختہ والا طریقہ کافی مشکل ہے۔
 
وصی اللہ

محفلین

جی یہ بہتر بات ہے۔۔۔ کیونکہ مجھے پی ڈی ایف لینے کے لیے لائبریری جانا پڑے گا اس لیے اگر احباب ایک فہرست مرتب کر دیں تو میں ایک ہی ۔۔۔چکر۔۔۔ میں مطلوبہ کتب لے آوں گا۔۔
 
ایک کتاب 292، ایک 250 اور تیسری کتاب 190 ایم بی کی پی ڈی ایف ہے۔۔۔ میں نے لے لی ہے۔۔ آپ کی خدمت میں کیسے پیش کی جا سکتی ہیں؟؟
وصی بھائی گوگل ڈرائیو کا لنک یا کوئی بھی بہتر ذریعہ جو آپ کو صحیح طور پر معلوم ہو گا ۔
 
Top