محترم سرور راز صاحب نے اپنا اکاؤنٹ 2012 میں بنایا تھا، لیکن وہ محفل میں فعال نہیں ہوئے تھے۔
اب سرور صاحب ایک عرصہ کے بعد محفل میں آ کر فعال ہوئے ہیں ، سو وہ اپنے آپ کو نووارد کہہ رہے ہیں۔
اس میں محفل کے سافٹ وئیر کا کوئی قصور نہیں ہے۔ :)
مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق اللہ نے انسان کو اختیار اسی لیے دیا ہے کہ اس کی آزمائش مقصود تھی کہ اگر اختیار نہ ہوتا تو آزمائش کیسی۔
فرشتے اپنی مرضی کرنے کا اختیار نہیں رکھتے۔ اس لیے ان کی کوئی آزمائش بھی نہیں ہے۔
ذاتی طور پر تو مجھے اچھا ہی لگتا ہے کہ اچانک کسی اپنے سے ملاقات ہو جائے۔ :)
البتہ یہ ہے کہ پہلے سے بتا کر آنے والوں کو یہ فائدہ ہوتا ہے کہ اگر ہم گھر پر نہ ہوں تو وہ زحمت سے بچ جاتے ہیں۔
جدا جب تک تری زلفوں سے پیچ و خم نہیں ہوں گے
ستم دنیا میں بڑھتے ہی رہیں گے ، کم نہیں ہوں گے
اگر بڑھتا رہا یوں ہی یہ سودائےستم گاری
تمہی رسوا سر بازار ہو گے ، ہم نہیں ہوں گے
جناب شیخ پر افسوس ہے ، ہم نے تو سمجھا تھا
حرم کے رہنے والے ایسے نامحَرم نہیں ہوں گے
ادھر آو تمہاری زلف ہم آراستہ کر دیں...
بھائی! جو لوگ آئی ایم ایف کے کاغذوں پر انگوٹھے لگاتے رہے ہیں، اُن پر بھی یہ وقت آئے گا۔
جس نے لیا اور جس کے ارادے اور حکم سے خرچ ہوا وہ سب ذمہ دار ہیں۔ عام شہریوں کا اس سے کیا لینا دینا۔
یہاں تو سب لوگ کتاب پڑھنے یا نہ پڑھنے کے مخمصے میں اُلجھے ہوئے ہیں۔ یہاں ان انجان محترمہ کے حق میں گواہی دینا والا کوئی شاید ہی ملے۔ وہ بھی تب کہ جب کسی کو نہیں معلوم کہ گواہی کس بارے میں دینی ہے۔ :) :)
نین بھائی کی کتابیں پڑھنے کی گواہی دینے کے لئے البتہ ہم تیار ہیں