:) :) :)
شکریہ ظہیر بھائی!:)
واقعی! آپ درست فرما رہے ہیں۔ مجھے تو بہت دیر سے عقل آئی۔ لیکن کسی نہ کسی کو بہت پہلے ہی اس قسم کے موضوعات پر ضرور لکھنا چاہیے تھا۔ :)
یہ تو اس سے بھی زیادہ غمناک بات ہے ظہیر بھائی!
اللہ رب العزت ہمارے بچوں کو ان سب معاملات سے محفوظ فرمائے۔
ہاہاہاہا۔۔۔!
آتے آتے ہی عقل آتی ہے۔ :)
ویسے تفنن برطرف! انسانوں کا اور بالخصوص نوجوانوں کا صنفِ مخالف کی طرف راغب ہونا یا میلان رکھنا بالکل فطری سی بات ہے اور اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔
لیکن ہمارے ہاں ہو یہ رہا ہے کہ نوجوانوں کو ہر طرف سے محض عاشقی کا ہی اشارہ (Cue) ملتا ہے۔ اور ہم...
اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔
ایک سوال کے ممکنہ جوابات تلاش کرنے کی ایک سعی!
تحریر: محمد احمد
ہمارے نوجوان عشق میں کیوں گرفتار ہوتے ہیں؟
مسکرا لیجے! آپ بھی کہیں گے یہ کیسا سوال ہے؟ یہ تو فطری بات ہے۔ کلیوں نے کھلنا کیسے جانا، موجوں نے ملنا کیسے جانا، وغیرہ وغیرہ۔ بلکہ اگر آپ ان مثالوں پر اکتفا نہ بھی...
السلام علیکم ظہیر بھائی!
ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت غزل پیش کی آپ نے۔ سب کے سب اشعار بے حد پسند آئے۔
بہت سی داد قبول کیجے۔
کیا بات ہے!
واہ! کیا بات ہے۔
واہ واہ!
مسجد نما بت خانے! کیا بات ہے ظہیر بھائی!
اللہ اللہ !
بہت اچھی غزل ہے۔ بہت داد قبول فرمائیے۔
اچھا۔۔۔!
یعنی جس طرح بہت سے ریکارڈ روم ہمارے ہاں ماضی میں جلتے رہے ہیں تاکہ آڈٹ نہ ہو سکے یا ہو بھی تو ایک جواز موجود ہو۔ یہاں بھی ممکن ہے کہ اسی قسم کی کوئی حکمتِ عملی اپنائی گئی۔
تاہم ایسا کرنے والوں کو اگر اس کے نتائج کا اندازہ تھا (اندازہ ہونا ہی چاہیے ویسے تو) تو یہ انتہا سے زیادہ...
اوپن اے آئی ہمیں چیٹ جی پی ٹی پر بغیر سبسکرپشن کے GPT3.5 استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اور GPT4 کے لیے چیٹ جی پی ٹی پلس کی سبسکرپشن لینے کا کہتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ سبسکرپشن لیے بغیر جی پی ٹی 4 کی سروسز استعمال کر سکیں تو آپ بنگ چیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
جی پی ٹی 4 کی خوبیاں درج ذیل ہیں...