نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اردو ویب پر کمپیوٹنگ دنیا میں گزشتہ دو چار سال میں ہوئی تبدیلیوں اور ترقی پر خاموشی کیوں؟

    اردو پر مبنی لینگوئج ماڈل ٹرین کرنے کے لیے مختلف کیٹیگریریز (ادب ، سیاست ، ماحولیات ، سائنس و ٹیکنالوجی وغیرہ)کے لحاظ سے ایک یا کثیر ڈیٹا سیٹس بنانا ضروری ہے یا متنوع موضوعات کا ایک ہی کارپس کافی ہوگا؟
  2. الف نظامی

    غزہ پر اسرائیلی حملے: بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں؟

    غزہ پر اسرائیلی حملے: بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں؟ چوتھے جنیوا کنونشن کے آرٹیکل چار کی روشنی میں غزہ کے محصورین کی حیثیت Protected persons کی سی ہے۔ جنیوا کنونشن کے مطابق جو لوگ کسی جنگ، قبضے یا تنازعے کے دوران خود کو کسی ایسی قوت کے رحم و کرم پر پائیں، جس کے وہ شہری نہ ہوں تو انہیں...
  3. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    والشمس نگر عارضِ تابانِ محمد ﷺ والیل ببیں کاکلِ پیچان محمد ﷺ بردند مرا سوئے جناں حوروملائک گفتند کہ این است ثنا خوان محمد ﷺ من جانب شاہانِ زماں روئے نیارم دریوزہ گرستم ز گدایاں محمد ﷺ در وصفِ گلِ قدس کنم نغمہ سرائی من بلبلِ خوش لہجہ بستانِ محمد ﷺ ترساں نشود از الم نار جہنم آنکس کہ زند دست ،...
  4. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر طاری ہے اہلِ جبر پہ ہیبت حُسینؑ کی

    طاری ہے اہلِ جبر پہ ہیبت حُسینؑ کی اللہ رے یہ شانِ جلالت حُسینؑ کی کٹوا کے سر گواہیِ توحید دے گئے بے مثل ہے جہاں میں شہادت حُسینؑ کی سو نگھی تھی لے کے ہاتھ میں دشتِ بلا کی خاک ناناؐ کے سامنے تھی مصیبت حُسینؑ کی کرتے قبول بیعتِ فاسق وہ کس طرح دستِ محمدّی پہ تھی بیعت حُسینؑ کی...
  5. الف نظامی

    آزادی و انقلاب کے امام

    حقا کہ بنائے لا الہ است حسین!
  6. الف نظامی

    معرفت کا نور ہے اور آگہی قرآن ہے - عزیز الدین خاکی

    مضطرب رہتے ہیں جو یہ ان کو سمجھائے کوئی پڑھ کے تو دیکھو ، سکونِ دائمی قرآن ہے (عزیز الدین خاکی)
  7. الف نظامی

    بے نظیر بھٹو کی کتاب دختر مشرق سے اقتباس- مفتی محمد زرولی خان

    بے نظیر بھٹو سے کہا گیا کہ آپ کے سر پر بڑا پکا دوپٹہ ہوتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ : یہ مسلمان عورت کی شان ہے۔
  8. الف نظامی

    کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کی فضا بھی آلودہ ، الرٹ جاری

    سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے کہا کہ ’عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ، جنگل کی آگ کے خطرے پر فوری طور پر قابو پانا انتہائی اہم ہے، ہمیں قدرت کے ساتھ امن سے رہنا چاہیے، ہم ہار نہیں مان سکتے۔
  9. الف نظامی

    کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کی فضا بھی آلودہ ، الرٹ جاری

    امریکہ کےصدر جو بائیڈن نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو سے فون پربات کرکے انہیں جنگلات میں لگنے والی تباہ کن آگ پر قابو پانے کے لیے مدد کی پیش کش کی ہے۔ امریکی صدر نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی فائر فائٹنگ کے دستیاب وسائل کینیڈا اور امریکہ میں عوام کو متاثر کرنے والی آگ پر قابو پانے میں مدد کے لیے...
  10. الف نظامی

    کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کی فضا بھی آلودہ ، الرٹ جاری

    کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کی فضا بھی آلودہ ، الرٹ جاری اوٹاوا: (ویب ڈیسک ) کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا میں بھی شدید فضائی آلودگی کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکام کاکہنا ہے کہ کینیڈا میں 400 سے زائد مقامات پر جنگلات میں آگ لگی...
  11. الف نظامی

    دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے چچا کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین

    دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے چچا کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین
Top