نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن کے اردو محفل میں تیرہ سال

    ماشا ء اللہ بہت بہت مبارک ہو محمد خلیل الرحمٰن صاحب
  2. الف نظامی

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    وہ اس مسئلے کو حل کرے بمقابل میں اس مسئلے کو حل کرے یعنی: اب خود کچھ کرنا پڑے گا
  3. الف نظامی

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    اس وقت ملک میں چالیس سے زائد بجلی پیدا کرنے والی نجی کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔ انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز سے متعلق پالیسی سب سے پہلے بے نظیر بھٹو کے 1993ء سے لے کر 96ء تک قائم رہنے والے دوسرے دور حکومت میں لائی گئی تھی۔ بعد میں آنے والی دوسری حکومتوں نے بھی ملک میں بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے...
  4. الف نظامی

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    کام کیا نہیں جاتا بلکہ کام لیا جاتا ہے کام تو ہمیشہ اللہ کے فضل سے "I- آئی"سے ہی لیا جاتا ہے۔
  5. الف نظامی

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    سستی بجلی قابل تجدید ذرائع سے بنتی ہے اور یہ ماحول دوست بھی ہوتی ہے اس سے سموگ اور گلوبل وارمنگ کے مسائل پیدا نہیں ہوتے جب کہ کوئلہ ، پٹرول ، گیس اور تھرمل ذرائع سے بننے والی بجلی ماحول کو نقصان پہنچاتی ہے اور مہنگی بھی ہوتی ہے نجی پاور پروڈیوسر کمپنیز کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ وہ پانی ،...
  6. الف نظامی

    سلیم احمد یہ بزمِ کہکشاں یہ انجم و مہتاب اپنے ہیں

    یہ بزمِ کہکشاں یہ انجم و مہتاب اپنے ہیں حقیقت ہو نہ ہو پر آنکھ اپنی خواب اپنے ہیں خدا رکھے یہ میری چشمِ تر جب تک سلامت ہے امیر شہر کی کیا فکر ہے سیلاب اپنے ہیں یہ کہہ کر میری تنہائی مری ہمت بڑھاتی ہے جہاں میں جس قدر بھی لوگ ہیں بیتاب ، اپنے ہیں دلِ زندہ کی جتنی داستانیں ہیں ، ہماری ہیں کتابِ...
  7. الف نظامی

    سلیم احمد تری نگاہ کا مفہوم کوئی کیا جانے

    تری نگاہ کا مفہوم کوئی کیا جانے تراشتی ہے تمنا ہزار افسانے ازل سے گوش بر آواز پا ہیں ویرانے جنوں کی کون سی منزل میں اب ہیں دیوانے ترے سلوک کو سمجھا نہیں ہے دنیا نے ابھی تو عام ہیں جور و کرم کے افسانے گزر چکے ہیں مقامِ جنوں سے دیوانے تری نگاہ اب اٹھی ہے کس کو سمجھانے وہ جن کو راس نہ آئی تھی...
  8. الف نظامی

    ہر ذرہ تابدار ز مہرِ وجودِ تست

    ہر ذرہ تابدار ز مہرِ وجودِ تست ہر گوھر آبدار ز بحر شہودِ تست گُلہاست سینہ چاک و عنادل جگر کباب رُودادِ حسن و عشق ز ذاتِ ودودِ تست چوں کاغذیست پیرہنِ پیکر جمیل چاکِ قمیصِ یوسفِ مصری نمودِ تست شاہا عنائتے کہ نمودی بمشتِ خاک سرگشتہ اندراں شدہ چرخِ کبودِ تست گفتی شب آئیم اے کہ رُخِ تست صبحِ عید...
  9. الف نظامی

    مبارکباد سید عمران کے محفل پہ آٹھ سال

    بہت بہت مبارک سید عمران صاحب
  10. الف نظامی

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی آپ کی والدہ کے درجات بلند فرمائے ۔آمین
  11. الف نظامی

    سلیم احمد غمہائے تازہ مانگتے ہیں آسماں سے ہم

    غمہائے تازہ مانگتے ہیں آسماں سے ہم رکھتے ہیں لاگ اپنے دل شادماں سے ہم الجھے ہوئے نہ تھے کرم و جور اس قدر لائیں وہ سادگی تمنا کہاں سے ہم اک رسم نالہ پر ہے مدار وفا ہنوز واقف نہیں ہیں لذت درد نہاں سے ہم ہر درد ، درد عشق نہیں اے دل خراب کتنے خجل ہیں اس کرم رائیگاں سے ہم جو دل کی بات ہے وہ زباں...
  12. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    رحمتِ دوعالم ہیں رحمتِ خدا یہ ہیں زخم کا ہیں یہ مرہم درد کی دوا یہ ہیں سایہ ء خدا یہ ہیں ، ظلِ کبریا یہ ہیں حق کو ڈھونڈنے والو ! حق کے رہنما یہ ہیں انبیا میں یاد اِن کی مرسلیں میں ذِکر اِن کا شاہِ مرسلیں یہ ہیں ، جانِ انبیا یہ ہیں صبحِ اولیں اِن کے نور سے ہوئی روشن ابتدا ہوئی اِن سے اور...
  13. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    رُوح میں سوز ہو ، دل مائلِ فریاد رہے اِک نظر خواجہ ﷺ کہ دنیا مری آباد رہے درد وہ دے کہ مزا جس نہ ہرگز بھولوں وہ تڑپ بخش کہ تا حشر مجھے یاد رہے جس نے بخشی ہے مرے دل کو یہ سوز آگینی یاالہی وہ جہاں عشق کا آباد رہے جانے کس وقت مجھے اِذنِ حضوری مل جائے نالہ مضطر نہ بنے ،ہوش میں فریاد رہے کہیں...
  14. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    اے خوشا کہ مجھ کو عشقِ شہِ ﷺ دوسرا ملا ہے یہ تپش بھی اِک کرم ہے یہ تڑپ بھی اِک عطا ہے یہ ہے غایتِ نوازش ، یہ کرم کی انتہا ہے مجھے اپنی یاد بخشی ، مجھے اپنا غم دیا ہے یہاں شان ہے خدا کی ، یہاں شان مصطفے ﷺ ہے یہ مدینۃُ النبی ﷺ ہے کہ حریم کبریا ہے؟ ترا عشق دل کی خلوت میں جو زمزمہ سرا ہے میری...
Top