21 جون 2024
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 969 میگا واٹ کا پن بجلی منصوبہ ’نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ‘ تکنیکی خرابی کی باعث تین ماہ سے بند پڑا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف 16 مئی کو مظفر آباد کے دورے پر آئے تو نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو دوسری بندش کا سامنا کرتے تقریباً ایک ماہ مکمل ہو...