نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    کوئی ایک شعبہ لے لیجیے مثلا شجر کاری اور اس میں اپنی استطاعت کے مطابق کام کرتے جائیں۔ بال کی کھال اتارنے کے لیے اس سوال پر گفتگو کر لیجیے: Paternalism ریاست کا کام ہے یا غیر ریاستی سطح پر بھی یہ کام کیا جا سکتا ہے؟
  2. الف نظامی

    معروف شاعر عزم بہزاد ہم میں نہیں رہے۔

    اللہ تعالی عزم بہزاد صاحب کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فرمائیں۔ آمین
  3. الف نظامی

    پاکستان میں دھند کا سبب کوئلے کے بھارتی بجلی گھر ہیں

    اب ہم نے خود کوئلے کے بجلی گھر لگا لیے تا کہ کم از کم سموگ توامپورٹ کرنے کے بجائے ملک میں پیدا کی جائے
  4. الف نظامی

    ایک ارب درخت اگاؤ

    ہاں بھیا
  5. الف نظامی

    اپنے حصے کی شمع - تازہ واقعہ

    ایک کام: شجر کاری
  6. الف نظامی

    روحانی اقوال

    مشائخ کبار کے روحانی تجربات سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر اسم کا ایک خاص نور ہوتا ہے اور اس کا اثر بھی خاص ہوتا ہے ، بر خلاف اسم ذات اللہ کے جو جامع انوار ہے اور تمام اسماء کے خواص کا جامع اور ذات مطلق کے ساتھ بھی مناسبت و تعلق پیدا کرتا ہے۔ خواجہ بندہ نواز کا تصوف اور سلوک از ڈاکٹر میر ولی الدین، صفحہ73
  7. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمل مثبت ہو تو خوشیوں کےجُھنڈ چلے آتے ہیں۔
  8. الف نظامی

    معروف شاعر عزم بہزاد ہم میں نہیں رہے۔

    اللہ تعالی عزم بہزاد صاحب کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فرمائیں۔ آمین
  9. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فاختہ آم کے درخت پر بسیرا کرتی ہے اور چڑیا بھی۔
  10. الف نظامی

    غزل - پامال بساطِ آرزو ہیں - عزم بہزاد

    مجموعی تاثر افسردگی لیے ہوئے ہے۔ آہ کی جائے یا واہ واہ؟ :) بہرحال، "اب کوئی نہیں جسے پکاریں" کا مصرع ثانی ،"صرف اللہ کی طرف رجوع ہے" ہو سکتا ہے: لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ (39:53)
  11. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا آپ سیاسی فرقہ واریت کی بات کر رہے ہیں؟
  12. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن دیر آید درست آید۔ جب درخت کاٹ رہے تھے تو پرو ایکٹو سٹیزن شپ کا تقاضہ تھا کہ عوام پہنچ جاتی اور اس عمل کو ناکام بنا دیتی۔ یہ عوام کے سماجی و ماحولیاتی شعور کی علامت ہے۔
  13. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ اعداد و شمار آپ کو کہاں سے معلوم ہوئے، ہمیں بھی بتائیے۔
  14. الف نظامی

    سرگودھا کے ایک گاوں میں بوہڑ کا درخت

  15. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثواب کا کام ہے شجر کاری ، سب نے کی ہے خوب تیاری گورنر سندھ کا صوبے میں شجر کاری مہم شروع کرنے کا اعلان پی ٹی آئی کی طرف سے کراچی میں شجر کاری مہم کا آغاز
Top