معین نظامی نون کے بارے میں کچھ یوں لکھتے ہیں:
نُون- نذرِ نظام
"اِنّ" میں جیسے شدتِ تشدیدِ نون ہے
ایسے ہی حرفِ نون میں تمجیدِ نون ہے
تشدید جیسے حرفِ مکرّر کا ہے نشاں
تنوین جیسے صورتِ تاکیدِ نون ہے
اِحیائے حُسن جیسے ہے تیرے جمال میں
جیسے مرے جنون میں تجدیدِ نون ہے
دل نون والقلم پہ جو پہنچا تو...