آپ نے سنا ہے کہ سارے بہت پیار کرنے والے ہیں یہاں پر جب کہ میں نے پڑھا ہے کہ آپ شاعر،دردمنددل رکھنے والے ہیں چلو دیکھتے ہیں کہاں تک درست ہے۔:grin:
خوش آمدید
خوش آمدید فخر نوید جی
یا اللہ خیر میں تو حیراں پریشاں ایک ہی پوسٹ میں آپ کے مختلف موڈز دیکھ کر
ویسے تعارف نمبر 1 interview job application زیادہ لگا بنسبت تعارف کے ;)