سب سے پہلے تو میں آپ کا ڈھیر سارا شکریہ کہ آپ نے میرے کہنے پر یہ انٹرویو دیا۔اپنے لیے اور ہمارے لیے اتنا ٹائم نکالا۔ اگر میرا کوئی کمنٹ یا سوال برا لگا ہو جس کو آپ مروتاً نہ کہ سکے ہوں تو نادان سمجھ کر معاف کر دیجیے گا۔دعا ہے کہ آپ یونہی اپنی presence سے محفل کو چار چاند لگاتے رہین،مسکراہٹین اور...