مجھ سے پوچھا گیا ہے کہ یہ کس کی تصویریں ہین سو بتا دوں کہ یہ ایک فارورڈ میل ہے :) غور کریں تو میں نے گروپ کا نام بھی مٹایا ہے پر اناڑی ہونے کی وجہ سے فرق صاف ظاہر ہے :cool:
بوچھی اس ڈرامے کی اینڈ کیا تھی :confused: سمجھ نہین آئی لین اپ کے لیے بشری انصاری کا گانا۔ مجھے بھی وہ بڑا پسند ہے :)
http://www.youtube.com/watch?v=jBr6rgjKB6M
یہ فلم بہت زبردست ہے ۔ دیکھی ہے کسی نے ؟
مجھے اسکا وہ گانا زیادہ پسند ہے
وہ شام کچھ عجیب تھی یہ شام کچھ عجیب ہے
وہ کل بھی میرے پاس تھی وہ اج بھی قریب ہے
آپ کا اپنے والٹ کے بارے مین کیا خیال ہے :eek:
محفل پر خوش امدید
پر وہ کیوں :confused: :confused: :confused:
ویسے وہ ت کہین بھی رکھنے کے لائق نہیں :mad: :mad: :mad: