لین جی تیار ہو جائیں نئے سوالات کے لیے :)
*پہلی ملاقات میں شخصیت کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں
*دوسروں کی پرسنالٹی میں کیا چیز پسند ہے
*دوسروں کی looks میں کیا چیز پسند ہے
* آپکا کوئی تکیہ کلام ؟
*کس طرح کے لوگ سخت ناپسند ہیں؟
*کس طرح کی کمپنی آپ بہت انجوائے کرتے ہیں؟...