نتائج تلاش

  1. تعبیر

    ڈاک ٹکٹ جمع کرنا

    ڈاک ٹکٹ میرا بھائی بھی جمع کرتا تھا ۔ اس کے پاس چار البم تھے۔ آپ کے ٹاپک نے تو سوچنے پر مجبور کر دیا کہ وہ البم گئے کہاں :confused: اب پوچھونگی اس سے ۔ آپ کی collection دیکھنے کا انتظار رہے گا۔ مجھے سکے جمع کرنے کا شوق تھا اور پین بھی ۔ پارکر، شیفر سب پین تھے میرے پاس :(
  2. تعبیر

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    سب کے پرس کے اندر کے حالات تو معلوم ہو ہی گئے ہیں اب بس چھاپہ مارنے کی دیر ہے :grin:
  3. تعبیر

    شاہی زیورات

    ہاہاہا زینب آپ کو تو پولیس میں ہونا چاہیے تھا :grin:
  4. تعبیر

    الکرم لان

    جیا ایک بس آپ ہی قدردان ہیں یہاں :grin: خرم سمجھیں پرستان میں آگئے ;) زینب میرے پاس گل احمد بھی ہے ۔ اپکے حکم کی دیر تھی بس ;) اگر لان وہاں بھی ملتی ہے تو قیمت بھی خاصی ہو گی پاکستان سے ۔ ہے نا :confused:
  5. تعبیر

    Royal Elegance In White

    آپ پھر غائب :( اجی سیرت بھی تو کوئی شے ہے کہ نہیں ;)
  6. تعبیر

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    السلام علیکم آج ہی میں نے اسکی پہلی پوسٹ پڑھی۔ بہت خوب انشاءاللہ جلد ہی اور آہستہ آہستہ باقی کا بھی پڑھونگی۔ آپ کے احساسات وہی سمجھ سکتا ہے جو ملک سے باہر ہو۔ واقعی اس عمر میں والدین کو اولاد کی ضرورت ہوتی ہے نا کہ روپے پیسے کی۔ اللہ آپ کی یہ تمنا پوری کرے اور آپکی والدہ محترمہ کو اس سال...
  7. تعبیر

    وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ مکمل!

    بہت بہت شکریہ نبیل ابھی تک تو اچھا لگ رہا ہے ۔ نیچے نیچے سے تو اپنا اپنا فارم لگ رہا ہے پر اوپر سے کچھ انجان سا کہ محفل کا بینر نہیں لگا ہوا ۔ وی بلٹن لکھا ہوا ہے بس
  8. تعبیر

    فورم کی اپگریڈ 27 مئی کو!

    وعلیکم السلام میری طرف سے بھی نیک خواہشات اور کامیابی کی دعائیں :)
  9. تعبیر

    انٹرویو محسن حجازی

    ارے ہان شمشاد جی یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں محسن جلدی آئیں اور جواب دیں کہ آپ اس سچویشن میں کیا کرینگے۔ خود کا بچاؤ کیسے کرینگے :grin:
  10. تعبیر

    انٹرویو << سخنور >>

    بہت بہت شکریہ۔ کچھ کمنٹس ہو جائیں سوالات بھی کہ سکتے ہیں :) یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ بعد مین کوئی اور پڑھنے والا ارام سے سب کچھ ایک ہی جگہ دیکھ/پڑھ سکے آپ کہیں تو میں یہاں پوسٹ کر دون یا جیسا آپ مناسب سمجھیں :) پسندیدہ ہونے کے لیے کوئی خاص وجہ ہوتی ہے ۔ آپ بتانا چاہین گے کہ یہ...
  11. تعبیر

    انٹرویو محسن حجازی

    :eek: تمام جوابات کہاں ہیں ابھی تک :confused: ہاہاہا کیا وچار ہیں۔ آپ خلا میں اشارے ہی کرتے رہ جائینگے اور وہ لڑکی ٹیکسی میں بیٹھ کر جا چکی ہوگی کہ اس نے اشارہ آپ کے پاس کھڑی ٹیکسی کو کیا تھا۔ آپ کے ان اشاروں کو دیکھنے کئی لوگ جمع ہیں۔بولیں اب کیا کیجیے گا :grin: (یہاں زبان چڑانے...
  12. تعبیر

    مبارکباد تفسیر بھائی کی تین ہزار پوسٹس

    :eek: :eek: :eek: ہا یہ کیا میں تو ایک بار پھر تفسیر بھائی کو ناراض ہوتے دیکھنا چاہتی تھی اور آپ سب کو پھر سے مناتے ;) آپ نے تو مزا کرکرا کردیا :rolleyes:
  13. تعبیر

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    یہ کونسی اجازت ہے جو ابھی تک ملی ہی نہیں :confused:
  14. تعبیر

    محفل کوئز

    ارے واہ زینب کوئز آگیا۔ سب سے مزے کے جواب تفسیر بھائی کے تھے :grin: آپ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتی ہوں اور میرا برج کیا ہے؟ 1: 19 فروری (حوت) 2: 19 مئی (ثور) 15:3 اپریل (حمل) 4: 19 نومبر (عقرب) 2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گی؟ ۱...
  15. تعبیر

    محفل کوئز

    شکریہ پر دیکھیں تو صحیح کتنی ساری غلطیاں ہیں۔ ہور کے بجائے اور لکھا ہے :( ویسے مین سنجیدگی سے سوچ رہی ہوں کہ بنجابی سیکشن میں ایک تھریڈ بات چیت کا کھولتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں۔ کچھ نہ کچھ تو سیکھ ہی جائینگے :) نہین تو اپنی پنجابی فلم ہی بنا لیتے ہیں وہاں ;) :grin: :grin: :grin: بنجابی زبان...
  16. تعبیر

    اس رکن کا نام بتائیں

    :eek::eek::eek: وہ تصویر ہے ہی کب کہ میں اسے بوجھوں :rolleyes:
  17. تعبیر

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    شاید میں اپنے ساتھ اچھا موسم لے آؤں‌:grin: دسمبر میں بہتر ہوتا ہے نا ویسے۔ کیا آپ بھی سعودیہ میں رہتے ہیں :confused:
  18. تعبیر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ اپ سب سے پوچھوں کہ یہ کیسے مناتے ہیں اور کب مناتے ہیں۔ نیا تھریڈ کھول کر کچھ ہم نئے لوگوں کو بھی تو بتائیں نا اس بارے میں :confused:
  19. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    سعود اور منگنی وہ بھی اتنی جلدی۔ یقین نہ انے والی بات ہے۔ مین نے کونسا یقین کر لینا تھا :grin:
  20. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    وعلیکم السلام عیشل لیں میں نے خود ہی پڑھ لیا بہت بہت مبارک ہو سعود۔ اللہ آپ کامیابیاں اور ڈھیروں ترقیاں نصیب کرے۔ آمین
Top