اندروں سندھ جب بھی جاؤ یہی حال ہوتا ہے نیند ہی نہیں اتی۔وہان راتین پتہ نہیں کیسے بہت بہت لمبی ہو جاتی ہیں
تم اپنا کوٹا دن میں جو پوارا کر لیتی ہو گی ;)
کیا تم اپنے کام بائیں باتھ سے کرتی ہو؟؟؟
یعنی اس ٹائم تمھیں فون نہیں کر سکتے :( اور اگر میرا موڈ کبھی اس ٹائم فون کرنے کا ہو تو ؟؟؟...