نتائج تلاش

  1. تعبیر

    فالودہ آئس کریم ۔۔

    زبردست میرا کھانے کو دل کر رہا ہے پر کافی ساری چیزیں یہاں نہیں ملتیں :( مجھے آنسوؤں سے رونا آ رہا ہے
  2. تعبیر

    مینگو آئسکریم ۔۔۔

    اب ہم مینگو کہاں سے لائیں :( جب میں پاکستان جاؤنگی تو یہاں سے بہت ساری تراکیب پرنٹ کرونگی اور تب بناؤنگی/ بنواؤنگی
  3. تعبیر

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میں نے آج ماش کی دال۔انڈا قیمہ (خاگینہ) اور چکن پلاؤ بنایا اور مصیبت روٹیاں :rolleyes:
  4. تعبیر

    ناول کی پسندیدگی کا شخصیت سے تعلق ؟؟

    ارے واہ حجاب آپ کافی عرصے کے بعد پرانے موڈ اور ٹاپک کے ساتھ نطر آئی ہیں :) مجھے تو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ ایک ساتھ کافی سارے اچھے لگ رہے ہیں جیسے رومانوی ،تاریخی، سماجی مجھ سے ایک سلیکٹ نہیں ہو رہا :( مجھے باتونی اور مزاحیہ کردار اچھے لگتے ہیں ویسے :grin:
  5. تعبیر

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام علیکم سعود ہاں کافی جگہ جواب رہ رہے ہیں اس لیے یہان آنا ہی نہیں ہو پاتا :( تم کیسے ہو؟؟؟
  6. تعبیر

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    قینچی لگا سکتی ہون اپ لوگوں کی گفتگو میں بیچ میں کود کر :grin:
  7. تعبیر

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام علیکم جی لگ تو کچھ ایسا ہی رہا ہے۔ میں آئی ہوں اس دھاگے کو رونق بخشنے :)
  8. تعبیر

    ڈریم لینڈ

    واہ کتنا شوقین پرندہ ہے ۔ کیا پوز میں تصویر کھنچوائی ہے :grin: اسے smile بھی کہنا تھا نا پھر یہ دندیاں بھی دکھا دیتا :) اس تصویر کو دیکھتے ساتھ ہی میرے منہ سے بے ساختہ نکلا کہ میں تو نہیں کھڑی ہو سکتی اس پر :eek:
  9. تعبیر

    ڈریم لینڈ

    سبحان اللہ ماوراء اور عارف کریم بہت بہت شکریہ اور شاندار اب میرا بھی دل کر رہا ہے وہاں آنے کو اور یہ سب دیکھنے کو :( ایسی اچھی جگہیں دیکھ کر میں ہمیشہ ایک ہی بات سوچتی ہوں کہ جنت کتنی خوبصورت ہوگی اور کیا ہو گی ۔ اگر یہ فانی دنیا اتنی خوبصورت ہے تو :confused:
  10. تعبیر

    فروٹ اینڈ ویجیٹیبل آرٹ

    چلو میں وہیں آکر دیکھ لیتی ہوں ;) :grin:
  11. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    آپ کا بہت بہت شکریہ۔ نہ صرف انے بلکہ اتنی تفصیل سے جواب دینے کا بھی :) [ sesame street میں نے بھی دیکھا ہے۔ باقی گمبی کا نہیں پتہ ۔ آپ کے بارے مین یہ جان کر حیرت ہوئی کہ آپ کا تعلق صحافت سے ہے۔ کیا آپ لکھتے بھی ہیں :confused: [ ہاں ویسے اچھے چیلز ہیں اگر دیکھنے لگ جاؤ تو پھر...
  12. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    لیں جی میں آگئی اور ہر ایک کا رپلائی بھی کر دیا اب آپ پڑھیں بیٹھ کر یہ ڈرامہ کب اور کہاں لگتا ہے یہ تو بتایا ہی نہیں :(
  13. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    بوچھی مین نے دونوں نہیں دیکھے آپ کچھ اسٹوری بتائیں پھر کوشش کرونگی دیکھنے کی یہ دونوں اتوار کو لگتے ہین نا :confused:
  14. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    بوچھی مجھے اس ڈرامے کا لنک دین پلیز۔ آپ کے بتانے سے ہی اتنا اچھا لگ رہا ہے نا :( میں پہلے بہت شوق سے لونگ پلے دیکھتی تھی تب مجھے محفل کا چسکہ نہیں تھا نا ;) اب تو سب کچھ محفل کی نظر ہو جاتا ہے
  15. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    افشان دیکھنے کا تو بہت شوق ہے مجھے ۔ میں اور سخنور اسکا ذکر کر رہے ہیں انٹرویو میں اور مین سمجھی کہ یہ ڈرامہ بوچھی دیک رہی ہیں۔ اچھا مجھے پلیز اسکا دن اور ٹائم بتائیے گا اگر ہو سکے تو پلیز :) باپ رے اتنی صبح کون دیکھے گا کوئی بھی پروگرام آپ نے دیکھا:confused: ویسے آپ ہیں کہاں آجکل :confused:
  16. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    فرحت ہمیں ایکسٹرا پے نہیں کرنا پڑتا تبھی یہ پرانے ڈرامے دکھاتے ہیں :( لیکن اچھا ہی ہے کہ میں نے ان میں سے کوئی بھی نہیں دیکھا کیوں آپ کو اس کے ڈرامے کیوں اچھے نہیں لگتے :confused: اسٹار پلس پربھی پوری ایک سال پرانی قسطیں دکھاتے ہیں۔ میں نے کافی ساری پچھلے سال پاکستان میں دیکھی تھیں اور پھر...
  17. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    شکوہ ۔۔۔کی مین نے پہلی قسط نہیں دیکھی :( میرے گھر میں کسی کو بھی ڈراموں کا شوق نہیں ہے اس لیے میں دیکھ ہی نہیں پاتی :( محبت خواب کی صورت کا ٹائیٹل سونگ بہت زبردست ہے۔ یہ بھی میں پورا نہیں دیکھ رہی کاجل۔۔۔یہ تو اسٹارپلس کی ہو بہو نقل ہے :rolleyes: یہ بھی کبھی کبھار صبح میں دیکھ لیتی ہوں...
  18. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    مجھے فرزانہ کے اس پروگرام کی تفصیل چاہیے اور صحیح والا لنک بھی اور اسے یو کے سے باہر کیسے سن سکتے ہیں یہاں ایف ایم پر ہر سال ایک بہت زبردست پروگرام اتا ہے۔ مجھے نام نہین آ رہا اس وقت۔ اس میں لوکیشن بتاتے ہین اور آپکو اس بندے کو ڈھونڈنا پڑتا ہے۔ یہاں لوگ جا جا کر ہر ایک سے پوچھتے ہیں کہ آر یو...
  19. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    لیں بوچھی میں آگئی آج حسب وعدہ :) یہ ماچس اور خواجہ نوید کی عدالت کونسے چینل پر آتے ہیں :confused: آپ کے پاس بھی اسکائی ڈجی باکس ہے؟؟؟ میرے پاس بھی یہی ہے اور ایک افسوس کی خبر سنیں اب جیو کو الگ سے سبسکرائب کرنا پڑے گا میجھے موقعہ ہی نہیں ملتا ٹی وی دیکھنے کا اس لیے میں موسٹلی دن کے...
  20. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    :eek: :eek: :eek: پھر اپ اتنے باخبر کیسے ہوتے ہیں آپ کو ہر بات کا پتہ کیسے ہوتا ہے :eek: :confused:
Top