آخری جملہ تو اپ نے بالکل بوچھی کے اسٹائل میں کہا ہے :grin: معلوم کرتی ہں کہ آپ ہم سے کتنی دور ہیں ۔ مطلب یہ دریم لینڈ ہم سے کتنا دور ہے۔ کچھ بتائیں کہ وہاں کچھ دن کے لیے رہا جا سکتا ہے اور پیٹ بھرنے کو کچھ ملے گا یا نہیں
یہ کونسی جگہ ہے؟ یہ کبوتر ہے نا ؟؟؟