پیچھے دیکھو گے تو پتھر کے ہو جاؤ گے اس لیے بھائی دوبارہ اس تھریڈ کو پلٹ کر نہیں دیکھتے بلکہ آگے اور آگے بڑھتے چلے جاتے ہیں
قیصرانی شہر یا گاؤں کا نام بتانے سے کونسا ہم کسی کے گھر پہنچ سکتے ہیں؟
جبکہ یہاں تو کافی ممبرز نے اپنی اپنی تصویریں بھی اوتار کے طور پر لگائی ہوئی ہیں