شششششش ایسیا نہیں کہتے بلکہ اچھا سوچیں کہ وہ نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔
ویسے بھی جہنم اتنا ہاؤس فل ہو گا کہ ہمیں نا چاہتے ہوئے بھی جنت میں ہی بھیجا جائے گا :laugh:
سوری میرا مطلب آپ کو ہرٹ کرنا نہیں تھا
ویسے بھی کہتے ہیں کہ اولڈ از گولڈ
نئے اور پوانے کا تعلق ہماری سوچ سے ہے۔آپ کا ذکر سنا تھا یہیں آج اپ سے بات بھی ہو گئی
The beauty of Antarctica
-----------------------------
Salzburg Austria - the most beautiful city
------------------------
Neuschwannstein, King Ludwig's Castle in Bavaria , Germany