:laugh: :laugh: :laugh: اففففففففف
میں نے کہان کچھ کہا بلکہ غلطی سے عظیم کہ دیا :(
بیچاری اور معصوم اف میری ہنسی نہیں رک رہی ابھی تک :laugh: :laugh: :laugh:
آپ جیسے ظالم لوگوں نے مجھ سے یہ القاب چھین لیے :laugh:
ویسے یہ رائے کب اور کسیے قائم کی اور پھر کیوں اور کیسے بدلی...