بھئی ہم تو لٹریچر کے آدمی ہیں.......اتنے مشکل مشکل مضامین کا نام سن کر ہی ڈر لگتا ہے......
ویسے ایک دفعہ کا ذکر ہے، کہ بی ایس سی کمپیوٹر بھی کر ہی ڈالی تھی ہم نے.........پراجیکٹ ہم بناتے تھے اور اساتذہ کرام گروپ میں موجود بہو بیٹیوں کو ڈھیروں نمبر اور ہمیں گھرکیوں سے نوازا کرتے...