آپا جان! کل انتخابات کی برکت سے تعطیلات ہوئیں.........
آج صبح ہی صبح آبائی شہر نما گاؤں وارد ہوئے ہم..........نیند پوری کی.....اور ابھی ابھی ڈیرے سے بھینسوں کی منت سماجت کر کے دودھ لا رہے ہیں
.......ہانیہ بٹیا رانی کو شہر کی سیر کرائی ہے اور اُس کے باوجود اُن کی فرمائشوں کا ایک لا متناہی سلسلہ...