نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    سبحان اللہ بہت پیارا کلام ہے۔ پتہ نہیں یہ نثری نظم ہے یا آزاد مگر قافیے بہت پیارے لگائے ہے۔(ویسے مجھے نثری لگ رہی ہے باقی تو اساتذہ ہی بتا سکتے ہیں) ایک بہت ہی پیاری کاوش ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    حناربانی اور بلاول بھٹو کے درمیان معاشقہ زرداری پریشان

    ویسے اگر ان کو یہ کام کرنا ہی تھا محبت والا تو پھر فراز کی بات مان لیتے یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی فراز تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی جب پاکستان میں اتنا کچھ اندر کھاتے ہو جاتا ہے تو یہ کام بھی کر لیتے۔
  3. محمد بلال اعظم

    وائرس ریموو کرنا ہے اور فائل بچانی ہے

    اوہو پھر تو کام خراب ہو گیا ہے۔ میرے پاس core 2 dui, windows 7, 32-bit, 1 GB Ram, 80 GB Hard. ,ہے۔ اصل میں گیمز بہت کم کھیلتا ہوں، اس کے سکرین شاٹس پسند آئے تو کھیلنے کا سوچا تھا۔
  4. محمد بلال اعظم

    وائرس ریموو کرنا ہے اور فائل بچانی ہے

    حق ھا 6۔34 جی بی کی میں کیسے ڈاؤنلوڈ کروں گا، اتنی تو وطین والے ڈاؤنلوڈنگ الاؤ بھی نہیں کرتے÷۔
  5. محمد بلال اعظم

    برائے اصلاح.....ذرا جو تم سے کلام ہوتا

    مزمل بھائی اب آپ اس بات کو سنجیدگی سے مت لیجئے گا ، میں نے تو بس ویسے ہی جب بلال بھائی کچھ الفاظ کا تلفظ بتایا تھا اور جب آپ نے اس پہ کہا تھا کہ "ساری ریٹنگز واپس آ گئیں" تو میں نے تو بس میں تو ویسے ہی تو لکھ تو دیا تھا۔
  6. محمد بلال اعظم

    حناربانی اور بلاول بھٹو کے درمیان معاشقہ زرداری پریشان

    محبت کرنا سب کا حق ہے تو پھر ہمارے حکمران کیوں نہ کریں آخر وہ بھی تو اپنی عوام پہ ہی گئے ہیں نا۔
  7. محمد بلال اعظم

    برائے اصلاح...ایک شعر

    بہت بہت شکریہ بلال بھائی۔ آپ نے اور استادِ محترم نے میرا مسئلہ حل کر دیا اور عینی خیال صاحبہ کا بھی شکریہ کہ ان کے دھاگے کی بدولت میری کنفیوژن رفو چکر ہو گئی۔
  8. محمد بلال اعظم

    وائرس ریموو کرنا ہے اور فائل بچانی ہے

    اچھا تو فلش ڈرائیو یو ایس بھی کو کہتے ہیں۔:oops:
  9. محمد بلال اعظم

    وائرس ریموو کرنا ہے اور فائل بچانی ہے

    میرے پاس microsoft security essential اور auslogics موجود ہیں، مگر ڈر یہ ہے کہ کہیں یہ فائل ہی ڈیلیٹ نہ کر دے۔
  10. محمد بلال اعظم

    میں محبت میں روایات سے باہر نہ گیا

    اور وہ جو اک رات ترے سنگ گزاری میں نے آج تک میں اُسی اک رات سے باہر نہ گیا (اس شعر کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے، اسے حذف کرنا ٹھیک ہے یا رہنے دوں۔) اور میکدے کی سبھی اقدار بھی پامال ہوئیں رند آئینِ خرابات سے باہر نہ گیا اس شعر میں ابلاغ کا کوئی مسئلہ؟
  11. محمد بلال اعظم

    وائرس ریموو کرنا ہے اور فائل بچانی ہے

    السلام علیکم میری ایک بہت ہی قیمتی فائل میں وائرس آ گیا ہے، اب اس وائرس کو کیسے ریموو کیا جائے کہ فائل کو کچھ نہ ہو؟
  12. محمد بلال اعظم

    فراز معذرت (ایک دوست کی شادی پر)

    @fahim بھیا کی منگنی کی اطلاع آج مقدس باجی نے دی، تو مجھے احمد فراز کی ایک نظم یاد آ گئی، تو میں نے سوچا کہ شریکِ محفل کر دیتا ہوں، شاید کسی کو پسند آ جائے۔ معذرت (ایک دوست کی شادی پر) میں نے چاہا تری شادی پہ کوئی نظم کہوں جس کے الفاظ میں پا زیب کی جھنکاریں ہوں جس کے ہر بند میں رقصاں ہوں...
  13. محمد بلال اعظم

    برائے اصلاح...لمحے

    آپ نے درست فرمایا استادِ محترم میں واقعی ان اشعار کو سمجھنے میں غلطی ہی تھا۔
  14. محمد بلال اعظم

    برائے اصلاح...ایک شعر

    زبردست استادِ محترم اب بات سمجھ میں آ گئی ہے اور اس مصرع پہ دوبارہ غور کیا تو واقعی "جاناں" کی جگہ بلال بھائی کا مشورہ سو فیصد درست ہے۔
Top