ایک بے تکا سا سوال اس مصرع کے متعلق کہ
جس طرح خود کو الگ کر لیا اس نے جاناں
اس میں جو "جاناں" کا لفظ ہے، میں نے کئی دھاگے دیکھے ہیں جن میں میرے اپنے بھی ہیں، وہاں بھی یہی اصلاح کی گئی ہے کہ "جاناں" کو کسی اور لفظ سے بدلنا بہترہے۔
کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ اس لفظ کو شعر میں لانے کے لئے کوئی خاص...