خسرو کا بیت ہے
بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
کیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی
اور کراچی والے منشی رضی الدین نے کیا خوب گایا ہے اسے اپنے بیٹوں کے ساتھ.........گاہے ہم گھنٹوں اسے سنا کرتے ہیں ........ایام وحشت میں بالخصوص
یہ شمس الرحمان بمقابلہ گوپی چند نارنگ والا معاملہ ہے میاں.........
:):):)
سمجھ آنا نہ آنا ثانوی چیز ہے:)
یہ نقاد لوگ بڑے لوگ ہوتے ہیں......بڑے لوگوں کی بڑی باتیں :)
ہاں جی .......ظفر اقبال بھی فی زمانہ مرزا نوشہ جتنے نہیں .......تو کافی حد تک متنازعہ ضرور ہیں........اور میرا خیال ہے، انہیں اس چھیڑ چھاڑ میں مزا بھی آتا ہے کافی :):):)
السلام علیکم
ناشتہ اختتام پذیر ہوا.......
ابھی کالج روانگی....
ابن سعید بھائی کو تہ دل سے مبارکباد ..........اللہم یبارک فیک و سعیک اخی الکریم
عائشہ عزیز ......پتر جی میرے حصے کا ساگ سنبھال کے رکھنا ہے.......ٹھیک!!!!
:):):)