ایک دفعہ ہم افواج پاکستان کے زیر اہتمام کسی جگہ ایک ماہ کا ایک خصوصی کورس کر رہے تھے.........دو کمپنیاں تھیں ......ایک کے کمپنی کمانڈر ہم تھے....دوسری کے ایک اور صاحب تھے........بڑے نک چڑھے قسم کے........ایک روز Bonfireہوئی......چیف انسٹرکٹر نے لڑکوں کی کشتی ، بازو پکڑائی اور دیگر کئی اسی نوع کی...