نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    آپ کے مشاہدے سے میں سو فیصد متفق ہوں۔ عموماَ ایسا ہی ہوتا ہے۔لسانیات وہ گداز کہاں سے لائے گی، جو ادب یعنی لفظ کے نصیب میں ہے۔ یہ ایسے ہی کہ ایک قاری قرآن ، جو مختلف انداز سے اور صحیح مخارج کے ساتھ تلاوت تو کر لیتا ہے ، مگر تلاوت نفس اور آفاق تو ایسے اسے ملنے کی نہیں۔ آج کل کی سکولنگ کے حوالے سے...
  2. فلک شیر

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    دیر کے لیے معذرت........:) 1۔شادی سے متعلق آپ کے سوال کا جواب میں دے تو دوں، لیکن ایک نیا پنڈورا بکس کھلنے کا خدشہ ہے۔ :) ایک بات تو ہے کہ حسن، حسب نسب ، مال اور دین و اخلاق میں سے مرشد اعظم صلی اللہ علیہ و سلم نے دین و اخلاق کو ترجیح دینے کا حکم فرمایا ، پھر نوجوانوں سے کہا کہ نکاح کرو۔ اب رہی...
  3. فلک شیر

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    آپ شاید نئے تشریف لائے ہیں، اور کچھ سمجھ نہیں پائے کہ یہاں کیا ہو رہا ہے۔ کوئی بھی مسئلہ ہو تو حکم فرمائیے :)
  4. فلک شیر

    عباس تابش جب انتظار کے لمحے پگھلنے لگتے ہیں

    شکریہ سر۔ آپ کی تحسین اور شفقت کے لیے :)
  5. فلک شیر

    عباس تابش جب انتظار کے لمحے پگھلنے لگتے ہیں

    تحسین و ستائش کے لیے شکرگزار ہوں .......... :)
  6. فلک شیر

    عباس تابش جب انتظار کے لمحے پگھلنے لگتے ہیں

    رواج تو ہے ظفری بھائی.........مگر شاید اپنے ساتھ نہیں ہے۔ :)
  7. فلک شیر

    عباس تابش جب انتظار کے لمحے پگھلنے لگتے ہیں

    شکریہ ظفری بھائی۔ ویسے اس غزل کا آخری شعر آپ کی نذر کرنے کا سوچا تھا میں نے۔ :)
  8. فلک شیر

    عباس تابش جب انتظار کے لمحے پگھلنے لگتے ہیں

    شکریہ عمر بھائی ......... محمد خلیل الرحمان صاحب سے درخواست کی ہے، تبدیلی کے لیے۔امید ہے توجہ اور شفقت فرمائیں گے۔ :)
  9. فلک شیر

    عباس تابش جب انتظار کے لمحے پگھلنے لگتے ہیں

    جب انتظار کے لمحے پگھلنے لگتے ہیں گلی کے لوگ مرے دل پہ چلنے لگتے ہیں میں اس لیے بھی پرندوں سے دور بھاگتا ہوں کہ ان میں رہ کے مرے پر نکلنے لگتے ہیں کبھی کبھی کسی بچے کی روح آتی ہے کبھی کبھی مرے گھر گیند اچھلنے لگتے ہیں عجیب پیڑ ہیں ان کو حیا نہیں آتی ہمارے سامنے کپڑے بدلنے لگتے ہیں وہ ہاتھ...
  10. فلک شیر

    مجھے کلام پہ مجبور اگر نہ کرتا دل.......مرا سکوت کوئی کام کر گیا ہوتا

    مجھے کلام پہ مجبور اگر نہ کرتا دل.......مرا سکوت کوئی کام کر گیا ہوتا
Top