بستوی صاحب! آپ کا کیا خیال ہے، دونوں ممالک کے مابین اچھے تعلقات نہ ہونے کی کلیدی وجہ ایک دوسرے کے معاشی مفادات سے خائف ہوناہے یا سیاسی انا یا پھر بین الاقوامی تناظر میں کچھ سخن ہائے ناگفتنی؟
کیونکہ یہ تو ہو نہیں سکتا کہ صرف پاک چین دوستی کی وجہ سے چین کے تعلقات ہندوستان سے نارمل نہ رہ پائے ہوں؟...