نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    اردو فیس بک سے مراد؟ کیا تمام انٹرفیس اردو میں منتقل کر دیا گیا ہے؟ یا صرف اردو لکھنے کی سہولت بائی ڈیفالٹ شامل کر دی گئی ہے؟
  2. فلک شیر

    دادی جان ۔۔ احمد کمال حشمی

    خوب است :)
  3. فلک شیر

    اک دھیمی سی چاپ، نیند کی نند.................

    اک دھیمی سی چاپ، نیند کی نند.................
  4. فلک شیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کی شفقت تو مسلم ہے سر۔ :) سر ، یہ مطیع الرحمان نقشبندی صاحب کا ترجمہ ہے۔آپ کے پاس بھی یہی موجود ہے بھلا؟
  5. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیک السلام الحمدللہ خیر و عافیت سے ہوں عمر بھائی! آپ کے مزاج کیسے ہیں؟
  6. فلک شیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کچھ دن قبل عطار کی "منطق الطیر" کا انگریزی ترجمہ پڑھا۔غزنوی صاحب سے درخواست کی، کہ اردو ترجمہ ڈھونڈ کر دیں۔ انہوں نے شفقت کی اور آج پی ڈی ایف فارمیٹ میں مل گئی۔اسی کا مطالعہ جاری ہے۔
  7. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! خیریت موجود ، خیریت مطلوب :)
  8. فلک شیر

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    خوش آمدید :)
  9. فلک شیر

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    خوش آمدید :)
  10. فلک شیر

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    خیال عمدہ، روانی متاثر کن اور بُنت بہت اعلیٰ.................بہت خوب احمد بھائی شکریہ شریک فرمانے کے لیے :) توجہ دلانے کے لیے نیرنگ خیال شکرگزار ہوں۔ :)
  11. فلک شیر

    وہ لب۔ پشتو کے مشہور شاعر عبد الباری جہانی کےایک نظم کا منثور ترجمہ

    مصحفی نے کہا تھا: بزمِ تصویر ہے طلسمِ جہاں کب کوئی یاں کسی کی سنتا ہے
  12. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ۔
  13. فلک شیر

    لتا مائی رے میں کا سے کہوں ...............

    اونچے آکار میں گانا بہت کم لوگوں کے بس کی بات ہے اور پھر اُسے سنبھالنا اور سریلا رکھنے پہ قدرت رکھنا اور بھی مشکل۔بڑے بڑے گویے اونچے سروں میں جا کے بس ہو جاتے ہیں۔جیسے مہدی حسن صاحب نچلے اور درمیانے سروں میں گا سکتے تھے۔کوالٹی کے حوالہ سے آپ کی بات بجا ہے :)
  14. فلک شیر

    سیاست شرعیہ میں فقہی اجتہاد

    اگر مختصراََ بیان کر دیں، تو عنایت ہو گی۔
  15. فلک شیر

    سیاست شرعیہ میں فقہی اجتہاد

    علم اللہ بھائی، یہ موضوع انتہائی وسعت کا حامل اور بے بہا معلومات کے بعد بحث کا متقاضی ہے۔ صرف اس ایک مسئلہ کی تحقیق اور تبییض نہ ہونے کی وجہ سے شاید امت سیاسی نظام کے حوالہ سے خود کو فی زمانہ اس قدر مختلف آراء میں گھرا ہوا پاتی ہے.........................کہ بس، کیا کہیے۔ اس قدر متضاد...
Top